sign up ھونے پر آپ کو ملے 5 ڈالر

majeed.akram نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 9, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. majeed.akram

    majeed.akram -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    17
    free sign up ھوں اور کمانیں جتنے زیادہ sign up اتنے زیادہ ڈالر
    لنک
     
  2. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بھائی کچھ مزید وضاحت بھی فرما دیتے۔ ڈالرز لوٹنے کا تو ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔
    ویسے آپ نے خود کتنے ڈالرز کما لیے ہیں؟؟؟
    سب سے کمال بات تو یہ ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر سائن اپ کرنے کا آپشن ہی نہیں ہے۔ البتہ گوگل ایڈسینس آپ نے ضرور لگا رکھا ہے کہ اسپیمنگ کر کے آپ اپنی ویب سائٹ کی تشہیر کریں گے تو شاید کوئی بھولا بھٹکا اس پر کلک بھی کر دے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کھی کھی کھی کھی
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی آپ کی سائیٹ پر اسلامک میٹر کے ساتھ عجیب و غریب تصاویرپیج سمجھ سے بالا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں