[you] آپ بھی سکرین اور اُس سے فائدہ اُٹھانا سیکھیں..... اُردو ٹیوٹوریل...

kutkutariyaan نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏نومبر 17, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. harooonfsd

    harooonfsd -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2009
    پیغامات:
    4
    سکرین شاٹ

    اگر آپ صرف ایکٹو سکریں کا شاٹ لینا چا ہتے ہیں ۔۔۔مثلا آپ چا ہتے ہیں کھ صرف یاو مسینجر ہی کا شاٹ لیں اور ارد گرد کی سکرین آپ کے شاٹ میں نہ آئے تو اپ Print screen+Alt دونوں بٹن اکتھے دبائیں تو صرف ایکٹو سکریں ہی شاٹ میں آئے گی۔تجربہ کرکے مجھے ضرور بتایئں۔۔:00013:
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اس لیے بھی تاکہ آپ یہاں کے منظور نظر بن جائیں
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت۔خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ک ۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی
     
  4. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    بہت خوب بھائی اب آپ کو کُتکتاریاں بھائی کہوں کہ نہ خیر بہت اچھا کام کیا ھے سب سمجھ آ گیا
    اور ہارون بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے جو بتایا وہ بھی ھوتا ھے
     
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ
     
  7. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    ہارون بھائی آپ کی ٹپ نے کام نہیں کیا ۔اگر ہو سکے تو مزید تفصیل سے بتا دیں۔
     
  8. مجاھد

    مجاھد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    5
  9. سید مہتاب شاہ

    سید مہتاب شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2013
    پیغامات:
    2

    السلام علیکم
    کیسے مزاج ھیں میرے احباب کے
    اللہ کرے آپ خوش وخرم ھی رھیں
    ابھی فلحال کچھ لکھنا لکھانا اتا نہیں ھے
    لیکن امید ھے کہ میری روز کی آمد سے
    ضرور کچھ نہ کچھ سیکھ لوںگا آپ بہن بھائیوں سے
    اور پھر انشااللہ ،اپنی ٹوٹی پھوٹی تحریریں آپ سے شیئر کرنے کی کوشش کرتا رھونگا

    سید مہتاب شاہ،کراچی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں