یونیکوڈ مختصر قرآنی دعائیں

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏فروری 25, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    واياكم برادر
    بہت نيك خيال ہے ۔۔۔ مگر انچارج مكتبہ اسلاميہ ہی فيصلہ كر سکتے ہیں ۔ ويسے ابھی تو الرحيق المختوم مكمل نہیں ہوئی ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [qh]رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (15) سورة الأحقاف [/qh]

    محترم برادر اس سلسلے ميں آيت كا ترجمہ اور حوالہ لكھنا ضروری ہے ۔ اميد ہے خيال ركھیں گے ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ابو عبداللہ بھائی آپ کی تجویز اچھی ہے ۔ پہلے الرحیق المختوم ختم ہو جائے اس کے بعد حصنُ المسلم کو یونی کوڈ میں ٹائپ کیا جائے گا ان شاء اللہ ۔
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    کیا قرآنی دعاؤں کے علاوہ احادیث والی دعائيں بھی یہاں پیش کی جاسکتی ہیں عین سسٹر؟
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    والدين کے ليے دعا


    [qh]رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا (24) سورة الإسراء [/qh]
    ترجمہ : اے ميرے رب ، ميرے والدين پر رحم فرما جس طرح انہوں نےبچپن ميں مجھے پالا تھا ۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    شریر لوگوں سے محفوظ رہنے کے لیے دعا

    [qh]أَعُوذُ بِاللّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ (67) سورة البقرة[/qh]
    (مسخری کرنا تو جاہلوں کا کام ہے) اللہ پاک مجھے اس سے پناہ میں‌رکھے کہ میں جاہلوں میں سے ہوجاؤں (سورۃ البقرۃ رکوع 8 ، آیت 67)
    یہ دُعا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس وقت کی جب آپ نے بنی اسرائیل کو گائے ذبح کرنے کا حکم سنایا تو انہوں‌نے کہا کہ اے موسیٰ ! کیا تو ہم سے مذاق ومسخری کررہا ہے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جواب میں یہ الفاظ پڑھے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    [font="al_mushaf"]رَبَّنَا اٰتِنَا مِن لَّدُنکَ رَحمَۃً وَّ ھَیِّئ لَناَ مِن اَمرِنَا رَشَدًا[/font]: سورہ الکھف ایۃ 10
    اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لیے راہ یابی کو آسان کر دے-
    اصحاب الکھف یعنی چند نوجوانوں نے اپنا ایمان و دین بچانے کے لیے جب غار میں پناہ لی تو یہ دعا مانگی-
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك اللہ خيرا ياسمين ۔
     
  11. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    حضرت نوح علیہ سلام کی دعا
    [font="al_mushaf"] و َ قُل رَبِّ اَنزِلنِی مُنزَلاّ مُّبٰرَکاّ وَّ اَنتَ خَیرُا لمُنزِلِینَ [/font] اور کہنا اے میرے رب!اتار مجھ کو با برکت اتارنے کی جگہ اور تو ہی بہترین اتارنے والا ھے
    جب نوح علیہ سلام کو اللہ نے کشتی بنانے کا حکم دیا تو ساتھ میں یہ دعا بھی سکھائی کہ کشتی میں سوار ہوتے وقت یہ دعا پڑھنا،ہم بھی اپنے سفر کے دوران یہ دعا مانگ سکتے ہیں
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مغفرت اور رحمت طلب كرنے كى دعا

    اللہ تعالى نے قرآن مجيد ميں ان الفاظ ميں مغفرت اور رحمت طلب كرنے كا حكم ديا ہے ۔

    [qh]وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (118) سورة المؤمنون [/qh]

    ترجمہ : اور كہہ ديجیے كہ اے رب ، (ميرى) مغفرت كر اور رحم كر ، اور تو سب بہتر رحم كرنے والا ہے ۔

    خط كشيدہ الفاظ دعا كے الفاظ ہیں ۔​
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا ياسمين سسٹر ۔ اس دعا كے الفاظ دل كو بہت سكون دیتے ہیں ۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    والدين کے لیے مغفرت طلب كرنے كى دعا

    والدين کے لیے مغفرت طلب كرنے كى دعا
    [qh]رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِوَالِدَيَّ [/qh]
    ترجمہ : اے ميرے رب : ميرى اور ميرے ماں باپ كى مغفرت فرما ۔
    سورة نوح : 28
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاکم اللہ خیرا سسٹر
     
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاك اللہ خيرا
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خود كو اور اولاد كو نماز قائم كرنيوالا بنانے كى دعا

    خود كو اور اولاد كو نماز قائم كرنيوالا بنانے كى دعا
    يہ خوب صورت اور مختصر مگر عظيم دعا حضرت ابراهيم عليه السلام كى ہے۔
    [qh] رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ[/qh]
    اے ميرے رب مجھے نماز قائم كرنے والا بنا اور ميرى اولاد ميں سے بھی۔ اے ہمارے رب دعا قبول فرما لے ۔
    سورة ابراهيم : آيت 40 ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہدایت پر ثابت قدمی کی دُعا

    ہدایت پر ثابت قدمی کی دُعا
    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ ٱلْوَهَّابُ

    '' ائے ہمارے رب !‌ ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں‌اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقننا تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے''
    سورة آل عمران آیت 8

    ترجمہ : مولانا محمد جوناگڑھی رحمہ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاك اللہ خيرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں