اک خواب ہیں جہاں میں ہم

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مئی 30, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    [
    ][​IMG]

    زندہ رہیں تو کیا ہے؟ جو مر جائیں ہم تو کیا ؟
    دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ؟

    [​IMG]

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے ؟
    اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا

    [​IMG]

    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں ؟
    شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا

    [​IMG]

    دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
    دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا ؟

    [​IMG]

    ____ منير نيازى _____
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ویری نائس!
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے ؟
    اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا

    عمدہ سلیکشن
    نائیس
    خوبصورت انداز میں سئیر کیا ہے آپنے
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب
    ‌عمدہ انتخاب کیا عین باجی آپ نے
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ سب کا شکریہ
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں ؟
    شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا؟ :00001:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں