فائل شئیر کریں اور پیسے کمائیں

منظورعباس نیازی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جون 29, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
    السلام علیکم
    میں نے دیکھا ہے کہ ھم میں‌سے بہت سے دوست فائلز شیئر کرتے ہیں ۔ لیکن شائد earn نہیں کرتے۔

    دوستو اس لنک پر کلک کر کے یہاں پر اپنی فائلز شیئر کریں۔
    ایک تو آپ کو آمدن ہو گی دوسرا اس پر دیگر ویب سائٹ کی طرح سیکنڈز نہیں چلتے
    ادھر آپ نے کلک کیا ادھر ڈاؤنلوڈ ھو گیا۔

    اس کو ضرور چیک کرنا دوستو۔
    اور اگر آپ کے پاس اس سے اچھی ویب سائٹ ھو تو ضرور بتائیے گا۔ ایک بات کیا خیال رہے کہ وہ ادائیگی moneybookers.com پر بھی کرتے ہوں۔

    والسلام

    یہاں کلک کریں
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    شیئرکرنے کا شکریہ۔۔بھائی میرے یہاں‌دو اکاؤنٹ چل رہے ہیں جو کہ کافی عرصہ سےبنائے ہیں۔۔دراصل بعض اوقات کچھ ساتھیوں کو ڈاؤنلوڈنگ نہیں‌کرنی آتی ان سائیٹس سے کیونکہ یہ پاپ ونڈوز کے ذریعے ایڈ لگاتے ہیں۔۔میں بہرحال یہاں فائلز اپلوڈ کرواتا رہتا ہوں گاہے بگاہے۔۔
     
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بھائی اگر آپ اس کی تھوڑی اور وضاحت کردیتے تو اچھا ہوتا۔
     
  4. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    کب بتائیں گے۔:00008:
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    منظور عباس نیازی صاحب ۔۔۔۔
    بتاتا ہوں کہہ کر غائب ہو۔اور ہم بتاتا ہوں کے بعد کی کہانی کے منتظر ہیں۔
    میں نے اکاؤنٹ بنالیا ہے مگر یہ تو فراڈ محسوس ہورہا ہے۔بالکل بیکار۔۔۔۔
    اپلوڈ کرکے ڈاؤن لوڈ کرو تو واپس ڈاؤنلوڈ پیج آتا رہتا ہے مگر فائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتی۔
    اس کا کوئی حل ہے
     
  9. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
    شداد صاحب کوڈ کے بغیر بھی کام چل سکتا ہے۔ لیکن کوڈ کے بغیر مجھے بتانے کا کیا فائدہ۔ سمجھے ناں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں