،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    ارے حیرانی کی ہی تو بات ہے۔ مجلس پر ایک بہت پیاری دوست ہے ،نیٹ پر ہی دوستی اور اب آپ کی بات پڑھ کر حیران ہوں۔ یعنی کہ آپ۔۔۔:00002:
     
  2. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    ویسے کبھی کبھار آپ کی باتیں ذہنی طور پر الجھا دیتی ہیں۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    sjkسسٹر آئی ایم سوری میرا یہ مطلب نہیں تھا ۔ اپنی فرینڈز اور پبلک فورم میں بات میں تو فرق ہوتا ہے نا؟
     
  4. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    زبردست! اس کو کہتے ہیں۔۔۔ ----- بھی میری اور --- بھی میری!

    sjk سسٹر پہلے بات نیٹ کی ہورہی تھی اور اب پبلک فورم:00002:
    یہاں گڑ بڑ ہے۔ اس لیے :00039:
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 3, 2011
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ثانيہ جى ہم ارم سسٹر كا سوال بھول كر نئى بحث ميں لگ گئے؟
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کیا آپ گوشہ نسواں کے پورے تھریڈ کی بات کر رہی ہیں؟ جہاں تک گوشہ نسواں گپ شپ کی بات ہے وہ تو صرف خواتین کے لئے ہونا چاہیے جیسے یہ تھریڈ تو خواتین کے مسائل کے بارے میں سب مرد حضرات کی پہنچ سے دور ہے ۔

    اور اگر کوئی موضوع جو بحث کے لئے گوشہ نسواں میں پوسٹ ہوتا ہے اس میں صرف یک طرفہ رائے بہتر نہیں ہوتی اس لیے اس میں کسی کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے
     
  7. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    بحث کہاں ہے جی۔ حقیقت ہے۔:00009:

    سوئٹی گڈ!
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    شکریہ ثانیہ

    یہاں پر آپ لوگ اتنی دیر دیر سے کیوں آتے ہیں
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کیونکہ یہاں آنے کے لیئے پاسورڈ لگانا پڑتا ہے :00008:
     
  10. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    کیوں کہ کم کم آتے ہیں۔ اس لیے دیر دیر لگتی ہے۔:00002:
     
  11. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    شاید آپ لوگ اس مقولے پر عمل کرتے ہیں


    قدر گھٹا دیتا ہے روز روز کا آنا۔

    کیا واقعی ایسا ہے ؟
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578

    مجلس پر روز روز کا آنا قدر گھٹاتا نہیں بڑھاتا ہے ۔
     
  13. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    سوئٹی شاید یہاں کا رستہ یاد نہیں رہتا۔:00002:
     
  14. بنت حیا

    بنت حیا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2010
    پیغامات:
    143
    ارم سسٹر جی جو ایکشن لینا ھے جلدی جلدی لیجیئے۔۔ھمیں (کم از کم مجھے) تو انتظار ہے۔۔
    اور سسٹرز ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔آج مجلس کی ایک رکن کی تاریخِ پیدائش ھے اور آج میری بھی تاریخِِ پیدائش ھے۔۔۔اور اس سے بھی زیادہ اچھی بات یہ ھے کہ وہ رکن میری ہم نام بھی ھے۔۔یہ تو اتفاق ہی ھو گیا!
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کچھ دن انتظار کریں‌

    ابھی پاسورڈ لگایا نہیں تو نیو ممبرز پاسورڈ مانگتے ہیں جب لگا دیا تب کیا ہو گا ۔۔۔۔:00039:
    یہ آپ کے لیے ۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اور کس کی تھی؟
     
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ۔؟
     
  18. بنت حیا

    بنت حیا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2010
    پیغامات:
    143
    کیا ھو گا۔۔؟؟؟:00038:(انتظار اس لئے ہے کہ جو گفتگو اُس تھریڈ میں ہونی چاہئے وہ یہاں ھو رہی ہے۔۔!)
    دعاؤں کا شکریہ سسٹر!
     
  19. بنت حیا

    بنت حیا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2010
    پیغامات:
    143
    سیکرٹ ہے۔۔:shhh:
     
  20. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم راز ہے چلیں کوئی بات نہیں آپ ہمیں بتا دیں ہم کسی کو نہیں بتائیں گے ہاہاہاہاہہاہا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں