ہمارا بھی تو فرض ہے۔۔۔

ماہا نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اگست 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352


    اسلام علیکم
    میں آج ایک درخواست ہی لے کر آئی ہوں اور امید ہے آپ سب لوگ اس پر غور و فکر کریں گے

    جامعہ میں بچیوں کا ٹیسٹ لیا تو بہت دکھ ہوا کے عالیہ کلاس کی سٹوڈنٹس ہیں اور انہیں پتہ ہی نہیں کے سوالات کا حل کس طرح کرنا ہے کہاں کسی پواینٹ کو ہائی لائٹ کرنا ہے
    جبکہ ان کے پاس علم بہت ہے لیکن اسے بیان کرنے کا مناسب طریقہ پتہ نہیں۔
    بے اختیار یہ سوچ آئی کہ ہماری غلطی کہاں پر ہے ہم نے انہیں مناسب طریقہ بتایا ہی نہیں ہمیں چاہیے کہ جامعہ کے اسا تذہ کی تربیتی ورکشاپس کروائی جائیں۔تاکہ وہ جدید طریقہ کے مطابق تدریس کرسکیں اسطرح جامعات کے طلبا و طالبات کو مناسب رہنمائی ملے گی اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مواقع میسر آئیں گے اور ہم لوگوں کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا
    براہ کرم اس کے بارے کوئی تجویز آپ کے ذہن میں ہو تو آگاہ کیجیے گا
    دعا کی طالب
    ماہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام روحمة اللہ وبركاتہ سسٹر
    بہت مفيد نكتہ پيش كيا ہے آپ نے۔
    ميں ان شاء اللہ اس كے متعلق اپنا تجربہ آپ سے جلد شئير كروں گی۔
     
  3. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جی ضرور اس کا انتظار رہے گا۔
     
  4. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    بهائي جديد طريقه کيون؟ کوئي حديث هے جديد طريقے کے ليے؟ يا يه بات عقل کي بنا پر کر رهے هيں؟:
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 9, 2012
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ؟؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں