تندرستی ہزار نعمت ہے - ہیلتھ ٹپس

mahajawad1 نے 'صحت و طب' میں ‏اکتوبر، 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    خربوزہ، تربوز اور کھیرا کھانے کے بعد کبھی پانی نہ پیئیں، کیونکہ ان چیزوں میں پہلے ہی کافی پانی ہوتا ہے۔ اس سے معدہ اورآنتوں پر نہایت بوجھ پڑتا ہے جس سے ہیضہ بھی ہو سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    سسٹر آپ کی طبیعت کیسی ہے اب
     
  3. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    الحمدللہ، بھائی اب طبیعت بہتر ہے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ ٹھیک ہیں اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھے آمین۔ ہمیشہ خؤش رہیں سسٹر آپ بہنوں کی اور آپ بہنوں کے علم کی ہم بھائیوں کو سخت ضرورت ہے اللہ تعالی آپ جیسی بہنیں سب کو ہی دے
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    یقیناَََ پرہیز علاج سے بہتر ھے۔اس لیےسادہ غذا کا استعمال اور درج بالا مشوروں پر عمل کیا جائے اور بیماری سے بچا جائے۔شکریہ۔
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزا ک اللہ خیرا
    اچھا سلسلہ ھے اور مجھے آج پڑھنے کی توفیق ھوئی ۔دوودھ جب بھی پیں اس میں شھد اورتھوڑی سی ھلدی ملا کر پپئں اللہ کے فضل سے اس میں بہت سی بیماریوں کا علاج ھے خاص کر ہڈیوں کی۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ سسٹر
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت زبردست تھریڈ سسٹر۔
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ کرے اس پر ھم عمل کریں دینی لحاظ سے اور دنیاوی لحاظ سے ھمارے لئیے بے حد ضروری ھے سعودی عرب میں ایک ھی بری چیز ھے جس سے بہت تکلیف ھوتی ھے ۔وہ ھے راتوں کو جاگنا اور پھر سارا دن سونا دعا کریں اس بری عادت سے اللہ ھمیں نجات دے دے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ماشاءاللہ ، بہترین سلسلہ ہے ۔ اسے جاری رکھیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ، آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    صبح نماز پڑھ کر اگر آپ نہ سوئیں کوئی کام کر لیں‌مطلب تلاوت کر لیں پھر تھوڑی بہت واک کر لیں تو یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ انسان سارا دن خود کو فریش محسوس کرتا ہے۔
    صبح کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے اُس کو میں الفاظ میں بیاں نہیں‌ کر سکتا سارا دن اچھا گزرتا ہے میرا لیکن افسوس کہ کئی بار صبح کی نماز میں پڑھنے کوتاہی ہو جاتی ہے اللہ تعالی ہمیں‌ معاف فرمائے
     
  12. sherosemalik

    sherosemalik -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2010
    پیغامات:
    17
    اسلام و علیکم واقعی پرہیز علاج سے بہتر ہے
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واقعی رات کی نیند کا کوئی متبادل نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں