[you]، ہنسانا کام ہے ہمارا

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏مارچ 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    [you]، ہنسانا کام ہے ہمارا

    [​IMG]




    کوئی غم نہیں مگر دل اُداس ہے
    تجھ سے کوئی کام نہیں‌‌ مگر اِک آس ہے

    بہت ہیں‌اپنے مگر تو بہت خاص ہے
    سب ایموشنل مت ہونا اوپر سب بکواس ہے



    [​IMG]


    دنیا میں رہ کر سپنوں میں‌کھو جائو
    کسی کو اپنا بنا لو یا کسی کے ہو جائو

    اگر کچھ بھی نہ کر سکو تو
    فیڈر پیئو اور کاکا جی سو جائو



    [​IMG]


    کسی کا ہاتھ تھام کر چھوڑنا نہیں
    وعدہ کسی سے کرو تو توڑنا نہیں

    کوئی اگر توڑ دے دل آپ کا
    اُس کی آنکھوں میں‌مرچی ڈال دینا بدتمیز کو چھوڑنا نہیں


    [​IMG]


    محبت کے راستے میں‌ پر وقت درد ملے گا
    سوچتا ہوں اس رستے میں کلینک کھول لوں‌مست چلے گا


    [​IMG]


    واپسی کا سفر اب ممکن نہیں‌رہا دوست
    ہم محبت میں‌ نکل چُکے ہیں ملتان سے بھی آگے


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت خوب جی
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ جناب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں