اردو مجلس پر اختیارات کا استعمال کیسے کروں ؟

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏فروری 7, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس تھریڈ میں اراکین اردومجلس پر استعمال ہونے والے مختلف اختیارات سے متعلق استفسار کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ مجھے اکثر ان سوالات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔

    کسی بھی رُکن کو خاص پیغام کیسے ارسال کروں ؟
    دستخط کیسے لگاؤں؟
    اوتار کیسے لگاؤں؟
    پروفائل کی تصویر کیسے لگاؤں؟
    وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

    اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو لکھئیے ۔۔۔ ان شاءاللہ آپ کی صحیح رہنمائی کی جائے گی ۔​
     
  2. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    میرے پاس دو سوال ہیں::

    سیگنیچر کیسے لگاوں۔۔
    میں دستخط کی ترمیم میں گئی۔۔وہاں جا کر دعا لکھی چھوٹی سی۔اور اسے کلر کیا اور محفوظ کیا تو یہ ایرر آ گیا:
    Your signature can not be longer than 100 characters including BBCode markup.
    Your signature contains too many lines and must be shortened. You may only have up to 1 line(s).
    کیا کروں؟؟
     
  3. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    میں نمائدہ کی تصویر میں جاتی ہوں اور کوئی تصویر کمپیوٹر سے اپلوڈ کرتی ہوں تو وہ ایرر آتا ہے کہ
    You may not upload animated images.
    کیا کروں؟؟
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وہ لائن یہاں لکھ دیں میں لگادیتا ہوں کیونکہ آپ کو 100 حروف سے زیادہ بمع بی بی کوڈز دستخط لگانے کی اجازت نہیں ہے ۔

    شاید آپ کو متحرک نمائندہ تصویر لگانے کی اجازت نہیں ہے ۔
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہممم سسٹر صبر کریں ۔ اور پوسٹ کرتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی یہ سہولت مل ہی جائے گی۔۔۔آہو:)
     
  6. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    اچھا۔۔۔یعنی کہ پوسٹس کے لحاظ سے اختیارات ملتے ہین۔۔جزاک اللہ خیر۔۔۔ویسے کتنی پوسٹس پر ملتا ہے یہ اختیار۔۔اور میں کیا پوسٹ کیا کروں جو چیز اچھی لگتی ہے اور فائدہ مند ہوتی ہے تو کر دیتی ہوں
     
  7. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    کیا میں پیکچر نہیں لگا سکتی سگنیچر میں؟؟
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    میرا بھی یہی سوال ہے ۔۔۔۔۔
    صحیح کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. Fouzia.Malik.Awan

    Fouzia.Malik.Awan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    59
    میں اپنا آرٹیکل کیسےدوں؟یہاں لکھا ہوا آتاہے کے میرے پاس اختیار نہیں۔۔۔۔۔۔۔

    کیا کوئی مسئلہ ہے میری ٰid کے ساتھ؟؟؟؟؟
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم

    قابلِ احترام بہن جونہی آپکی پوسٹس کی تعداد تیس ہوگی آپکو تھریڈ پوسٹ کرنے کا اختیار مل جائے گا! ابھی آپکی پوسٹس 25 ہیں اس لیئے تھوڑی سی کوشش کر کے 5 پوسٹس مزید کر لیجیئے۔
     
  12. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    رفی بھائی ۔۔۔۔۔
    سگنیچر میں جو آئیکن کا مسئلہ ہے وہ کتنی پوسٹس کے بعد حل ہوگا اس کا بھی جواب دے دیں ۔۔۔۔۔
    شکر گزار رہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے اس میں مجھے پوسٹس کی پابندی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔
    جہاں تک تصاویر کی پابندی ہے وہ تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    ولسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    (مُحسن کے عُہدے میں)
    دستخط میں ایک سے زیادہ تصاویر لگانے کی اجازت نہیں ہے اور (فورم سکرپٹ) آئکن اور تصویر کو ایک ہی سمجھتی ہے ۔
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی ہاں

    اور محسن کا عہدہ 100 پوسٹس پر ملتا ہے :00026:
     
  15. Fouzia.Malik.Awan

    Fouzia.Malik.Awan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    59
    یہاں ہر کام اتنی شرائط کیوں لیئے ھے؟
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہر آرگنائزڈ فورم پر تقریباً ایسی ہی شرائط لاگو ہیں، اور جہاں کوئی قانون کلیہ نہیں اپنایا گیا وہاں افراتفری ہے۔ یوں تو آپ یہ بھی کہہ سکتی ہیں کہ ممبر شپ بھی غیر ضروری ہے تمام مہمانوں کو بھی جواب دینے کا حق حاصل ہونا چاہیے؟ تو پھر یہ فورم فورم نہیں رہے گا بلکہ ایک وکی سائٹ کہلائے گا۔ جہاں ہر کوئی اپنی مرضی سے اپنی من پسند بات کہہ سکے۔
     
  17. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    ائیکن اور تصاویر میرے خیال میں ایک اس وجہ سے نہیں ہو سکتے کہ ۔۔۔۔۔۔
    آئیکن فورم کے اپنے دیئے ہوئے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس لیے اگر زیادہ بھی ہو جائیں تو کوئی ڈر والی بات نہیں ۔۔۔۔ اور زیادہ سے زیادہ ایک رکن کتنے آئیکن لگا سکے گا ۔۔۔؟ جبکہ ایک آئیکن میں 5یا 6 کریکٹر ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اسکے علاوہ اگر کچھ ٹیکسٹ بھی ہو ۔۔۔۔۔
    اور تصاویر ممبر کی اپنی ہوتی ہیں اس میں ایک تو جگہ زیادہ لگتی ہے ۔۔۔۔۔
    دوسرے معلوم نہیں کون سا ممبر کس قسم کی تصویر اپنے سگنیچر میں لگا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس لیے برائے مہربانی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئیکن والی پابندی کو ختم کیا جائے ۔۔۔۔۔۔
    ولسلام ۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. Silent Sea

    Silent Sea -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2008
    پیغامات:
    27
    Masla id k sath nahi aapk dimagh k sath hai madam
    you should contact any psychologist
    :00026:
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں پہلے ہی بتا چُکا ہوں کہ (فورم سکرپٹ) آئکن اور تصویر کو ایک ہی سمجھتی ہے ۔
    یقین نہیں آتا تو ایڈمن پینل میں موجود آپشن کا سکرین شاٹ دکھادوں ؟؟؟
     
  20. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم سنا!
    کیا بات ہے بھئی آپ تو ہر وقت فوزیہ کو ڈانٹتی پھرتی ہیں۔۔۔
    کیا کوئی لڑائی ہوئی ہے۔۔۔۔:00018:
    اگر ایسی ہی بات ہے تو کیا میں مصلح بننے کی کوشش کرسکتا ہوں:00037:
    ویسے اس فورم پر کچھہ شرائط ہیں۔۔ہر ممبر کو اس سے گذرنا پڑتا ہے۔۔۔
    مجھے امید ہے کہ آپ اس بات کو برا نہیں منائيں گی کیونکہ ہر فورم کا اپنا رول اور سسٹم ہوتا ہے اور وہ ہر ممبر اور اس فورم کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے۔
    اللہ کا نام لے کر اپنا کام جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔آہستہ آہستہ سب کچھ ترتیب کے لحاظ سے آپ کے پاس آجائے گا۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں