Download any file from 4shared without having any account

عبدالطیف نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    اب آپ یہ آسانی کے کرسکتے ہیں

    گوگل سرچ بکس نیچے دیے کئے الفاظ لکھیں


    lingoes english to urdu zip dictionary site:4shared.com

    گوگل رزلٹ میں سے مجھے یہ رزلٹ پسند ہے

    http://www.4shared.com/zip/KLa6t1V5/Lingoes_English-Urdu_Dictionar.html

    اسی طرح آپ اپنے تلاش کیے گئے نتیجے پر جو آپ کو پسند ہو کلک کرکے اس پیج پر جائں
    اس کے بعد آپ اس ایڈریس کا وہ حصہ جو میں نے گلابی رنگ کا کیا ہے
    نیچے دیے گئے ہرے الفاظ سے بدل دیں اور اوکے کردیں آپ کو ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک ظاہر ہو آجائے گا

    http://koolwap.in/games_app/dld.php?url=/zip/PZOe-F89/American_Accent_Training_Book_.htm&ext=zip

    شروع میں تھوڑی پریشانی ہوسکتی ہے لیکن میرے خیال سے یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے
     
  2. آصف قمر

    آصف قمر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    7
    بہت بہت شکریہ بھائ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں