ام سُفیان سسٹر کی صحتیابی کی دُعا

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اکتوبر، 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمین

    کل گوجرانوالہ آفس میں تھا تو گھر سے فون آیا کہ اُم سُفیان سسٹر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے تو فورا مسز کو فون کیا تو پتہ چلا کہ ماما پاپا سے ملنے جا رہی تھیں کہ راستے میں اُن کا گائون موٹر سائیکل کے ویل کے ساتھ لپٹ گیا جس کی وجہ سے وہ منہ کے بَل گر پڑیں جن سے اُن کو گھٹنے پر کافی چوٹ آئیں اور گردن پر بَل پڑ گیا ، رات کو گھر آپس آیا تو خالہ ساس کی فوتیگی کی خبر مل گئی ، وہاں سے فری ہونے کے بعد جب رات کو گھر واپسی ہوئی تو سسٹر کی طبیعت بہت خراب تھی ، ہسپتال جانے سے انکار کیا انہوں نے اور کچھ دوائی وغیرہ کھا کر آرام کرنے لگی ، صبح کچھ طبیعت بہتر ہوئی ہے۔

    اللہ تعالی کا شکر ہے کہ موٹر سائیکل پر بیٹھے ان کے شوہر اور اُن کے بیٹے سفیان کو اللہ تعالی نے اپنے حفظوامان میں رکھا ، باجی ہمیشہ اپنے بیٹے کو اپنے پاس رکھتی ہیں لیکن کل انہوں نے اپنے شوہر کو پکڑا دیا اور اللہ تعالی نے انہیں اپنے حفظوامان میں رکھا۔


    یہ بتاتا چلوں کہ ام سفیان کچھ عرصہ پہلے اردو مجلس پر رجسٹرڈ ہوئی تھیں ، وقت کی قلت کی وجہ سے آنلائن نہیں‌ آرہی ہیں ، ام سفیان میری بہن اور سائرہ کی نند ہیں۔

    آپ سب سے دُعا ہے کہ میری بہن ام سفیان کی صحتیابی کے لیے دُعا کریں کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد ٹھیک کر دے آمین​
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لا باس طھور ان شاء اللہ
    آمین
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی ام سفیان کو جلد از جلد صحت عطا فرماۓ۔ اور ہم سب کو ناگہانی آفات اور مصائب سے محفوظ رکھے آمین!۔
    میرے خیال میں ڈاکٹر کو دکھا دینا بہتر تھا۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جی ان شاءاللہ آج خود لے کر جائوں گا سسٹر کو
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ تعالی ام سفیان بهن کو جلد از جلد صحت عطا فرماۓ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ام سفیان سسٹر کو اللہ شفایاب کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ ام سفیان سسٹر کو اللہ شفایاب کرے آمین۔ اور ہم سب کو ناگہانی آفات اور مصائب سے محفوظ رکھے آمین!۔
     
  9. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی ام سفیان سسٹر کو جلد سے جلد صحتیاب کرئے اور ہمیشہ اپنی امان میں رکهے
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ مالک الملک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة وبركاته
    ام سفیان اب آپ کا کیا حال هے اللہ صحت والی ایمان والی خوشیوں والی زندگی دے آمین
     
  12. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    لا باس طھور ان شاء اللہ
    الله تعالى انہیں صحت اور ایمان والی زندگی دے۔ آمین
     
  13. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ مالک الملک انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ام ثوبان سسٹر ڈاکٹر نے کچھ ایکسرے کروانے کے لیے کہا ہے دیکھیں ایکسرے میں کیا آتا ہے ، جس طرح وہ گری تھیں اُن کی کمر میں چوٹ لگی ہے اور درد بھی وہیں زیادہ ہو رہی ہے۔ اللہ کرے ایکسرے میں سب ٹھیک آئے
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ هماری بہن کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین ان شاءالله ایکسرے بهی ٹهیک آیئں گے مکمل صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرماے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں