اختتامی کلمات

بابر تنویر نے 'دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح' میں ‏نومبر 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    والله أعلم ، وصلى الله على محمد وآله وصحبه وسلم(46)
    “اور ہ بات کی حقیقت اللہ خوب جانتا ہے، اللہ تعالی کی رحمتیں اور سلام ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر (پورے خاندان پر جو آپ صلی اللہ علیہ سلم پر ایمان لائے)اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر۔”



    (46) شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ! نے اپنے اس رسالہ کا اختتام حقیقی علم کو اللہ جل شانہ، کی طرف لوٹاتے ہوئے اور اس کے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پر درود و سلام بھجتے ہوئے گیا ہے، اور اسی بابرکت اختتام کے ساتھ یہ مفید علمی کاوش “ الأصول الثلاثة وما يتعلق بها ” کہ دین کے تین اصول اور ان سے متعلقہ مسائل”پایۂ تکمیل کو پہنچی، ہم اللہ عزوجل کی بارگاہ میں سراپا ملتجی ہیں کہ وہ اس “رسالہ”کے مؤلف رحمہ اللہ! کو بہتر اجر وثواب سے نوازے، اور ہمیں بھی اس وافر اجر وثواب سے بڑا حصہ مرحمت فرمائے! اور ہمیں اور مؤلف رحمہ اللہ کو اپنے عزت کے گھر (جنت الفردوس)میں ایک جگہ جمع فرمائے، بے شک وہ بڑا صاحب جودوسخا اور کریم ذات ہے۔


    والحمد لله رب العالمين وصلى الله وسلم
    على نبينا محمد صلى الله وسلم

    دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح(شرح اصول الثلاثة) - URDU MAJLIS FORUM
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا ، ماشاءاللہ کتاب مکمل ہو گئی ؟
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320

    و ایاک
    جی الحمد للہ مکمل ہوگئ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ اللہ تعالی قبول فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں