سرحدوں کے پہرہ داروں کا فرشتوں کے سیلیوٹ کیساتھ جنت میں داخلہ!

خطاب نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏ستمبر 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    سرحدوں پر پہرہ دینےوالے آرمی کے جوانو اور مجاہدین فی سبیل الله کے دستوں کو فرشتوں کا "گارڈ آف آنر"..❗
    〰〰〰

    قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم:
    هل تَدرونَ أوَّلَ من يدخلُ الجنَّةَ مِن خلقِ اللَّهِ ؟ قالوا : اللَّهُ ورسولُهُ أعلمُ قالَ : أوَّلُ من يدخلُ الجنَّةَ من خلقِ اللَّهِ الفقراءُ والمُهاجرونَ ، الَّذينَ تسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ، ويموتُ أحدُهُم وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يَستطيعُ لَها قضاءً فيقولُ اللَّهُ عزَّ وجلَّ لمن يشاءُ من ملائِكَتِهِ : ائتوهم فحيُّوهم ، فتقولُ الملائِكَةُ : نحنُ سُكَّانُ سمائِكَ ، وخيرتُكَ من خلقِكَ ، أفتأمرُنا أن نأتيَ هؤلاءِ فنسلِّمَ عليهِم ؟ قالَ : إنَّهم كانوا عبادًا يعبُدوني ، لا يُشرِكونَ بي شيئًا ، وتسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ويموتُ أحدُهُم ، وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يستطيعُ لَها قضاءً قالَ : فتأتيهمُ الملائِكَةُ عندَ ذلِكَ ، فيدخُلونَ عليهم من كلِّ بابٍ : سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    ⬅ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

    "قیامت والے دن کچھ لوگ اللہ تعالٰی کے سامنے پیش کئے جائیں گے، اللہ تعالٰی اپنے مقرب فرشتوں کو حکم دے گا کہ ان کو سلام (گارڈ آف آنر پیش) کرو ، فرشتے اللہ تعالٰی سے سوال کریں گے کہ: اے اللہ ہم تیرے آسمان کے رہنے والے، تیری مخلوق میں سے سب سے بہترین تو ہمیں حکم دے رہا ہے کہ ان کو سلام کریں. اللہ تعالٰی فرمائیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میری عبادت کرتے تھے، اور شرک نہیں کرتے تھے ، ان کے ذریعے سے مسلمانوں (کے ملکوں) کی سرحدوں کی حفاظت کی جاتی تھی، ان کے ذریعے سے (عام عوام دشمن کی طرف سے آنے والی) تکلیف اور مشکلات سے بچ جاتے تھے اور ان (سرحدوں کے پہرے داروں) کو موت اس حالت میں آتی کہ ان کی خواہشات ان کے سینوں میں ہی رہ جاتی تھیں. پھر فرشتے ان کو سلام پیش کریں گے اور کہیں گے اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا."

    حوالہ:: (مسند احمد، 10/77, سندہ صحیح للبانی)


    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں