ایرانی منافقت

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏جنوری 2, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ایران کی منافقانہ پالیسی دیکھیں کہ خود تو سنیوں کو پھانسیاں دیتا پھرتا ہے لیکن ان کا کوئی دہشت گرد کسی ملک میں بغاوت کی وجہ سے سزا پاتا ہے تو پھر دھمکیاں دیتا پھرتا ہے۔ ہر جگہ اپنے دہشت گرد چھوڑتا ہے پھر جب وہ انجام کو پہنچتا ہے تو پھر روتا پھرتا ہے۔
    سعودی عرب کے شہر قطیف میں ان کا ایک ایجینٹ شیخ نمر بغاوت کی وجہ سے 46 دہشت گردوں (جو کہ تقریبا سارے غیر شیعہ تھے)سمیت انجام کو پہنچا تو پھر ایران کو تکلیف شروع ہوگئی اور دھمکیوں پر اتر آیا۔ پھانسی سعودی شہری کو ملی اور فکر ایران کو پڑی ہے کیوں کہ ایران ہر جگہ فسادات پھیلانے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
    یہ ایران ہی ہے جہاں سنیوں کو پھانسی دی جاتی ہیں لیکن ہزاروں کی تعداد میں یہودی مزے کی زندگی گزار رہے ہیں۔
    یہ ایران ہی ہے جس نے خانہ کعبہ میں بھی فسادات پھیلانے کیلئے 54 کیلو بارود حج فلائٹ میں لے جانے کی ناکام کوشش کی۔
    یہ ایران ہی ہے جو بحرین میں شیعوں کو فسادات پر ابھارتا رہا۔
    یہ ایران ہی ہے جو شام میں قتل عام کیلئے بشار اور روس کو مدد دے رہا ہے۔
    یہ ایران ہی ہے جو یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ دے کر بغاوت کیلئے مدد کرتا رہا۔
    یہ ایران ہی ہے جس نے عراق میں اپنی فوجیں اتاری اور سنیوں کا قتل عام کررہا ہے۔
    یہ ایران ہی ہے جو لبنان میں حزب اللہ نام کی دہشت گرد تنظیم کو بنا کر ہر جگہ سنیوں کے خلاف محاذ کھول رہا ہے۔
    یہ ایران ہی ہے جو پاکستان اور افغانستان کے شیعوں کو بھرتی کرکے شام میں مروا رہا ہے۔
    پھر بھی ہمارا میڈیا ایران کی حمایت جاری رکھے گا کیوں کہ پاکستان میں امین شہیدی اور رضا عابدی جیسے نمک حرام لوگ موجود ہیں۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 1
    • اعلی اعلی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں