نئے رکن زامر کو اردو مجلس پر خوش آمدید!

رفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 20, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم اردو مجلس!

    @زامر

    ہم آپ کو اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو مجلس پر بہت اچھا گذرے گا، ان شاء اللہ۔

    آپ اس تھریڈ میں اپنا مختصر سا تعارف کروا دیں تاکہ آپ اراکین مجلس اور انتظامیہ کے ساتھ گھل مل سکیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کر سکیں۔ باقی اگر آپ اردو مجلس کے متعلق کچھ جاننا چاہیں یا مجلس پر کسی قسم کی تکنیکی مدد کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔

    والسلام
    انتظامیہ اردو مجلس
     
    Last edited: ‏جنوری 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں