''عید'' یا ''و عید''

شفقت الرحمن نے 'ماہِ شوال' میں ‏ستمبر 27, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالی ہمیں دین اسلام میں پوراکا پورا داخل کر دے .آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    (عید)اسلامی تہوار ہے اور اس میں خوشی بھی عبادت کی شکل میں ہوتی ہے لیکن میرے علم کی حد تک عید ۔ وعید ۔ کبھی نہیں ہے نہ اس سلسلے میں کسی حدیث یا اثرکا علم مجھے ہے اگر کسی صاحب کو اس بارے میں علم ہے تو ضرور مطلع کریں میں مشکور ہونگا ۔البتہ رمضان کے بارے میں ضرورہے کہ جس نے رمضان کا مہینہ پالیا پہر اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کراسکا تو اس کیلیئے سخت وعید ہے ۔اسلئے یہ تعبیر ۔ عید یا وعید۔صحیح نہیں معلوم ہوتی ہے ۔واللہ اعلم بالصواب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں