BitDefender Total Security 2009 کا 210 دن کا لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏جنوری 8, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    BitDefender Total Security 2009 کا 210 دن کا لیگل لائسنس
    جو بھائی اس کا لیگل لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں‌تو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کر کے 210 دن کا لیگل لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔میں‌نے آج ہی اس کو حاصل کیا ہے۔۔میں‌ اپنی عادت سے مجبور آج کل BitDefender internet Security 2009 کو استعمال کر کے تجربات کر رہا ہوں۔۔کہا جاسکتا ہے کہ اس کی سیکورٹی ایک اچھی سیکورٹی ہے اور سسٹم بھی زیادہ سلو نہیں ہوتا۔۔کیسپرسکائی کے بعد اگر کسی پر اعتماد کیا جاسکتا ہے تو میرے خیال میں یہ ہی ہے۔

    اس کا comparison جاننے کے لیے اس لنک کو چیک کریں کہ کیسی سیکورٹی ہے۔۔
    چارٹ
    آئیے اب اس کا لیگل لائسنس حاصل کرتے ہیں۔۔
    اس صفحے پر جائیں۔۔کیونکہ یہ سروس ہم جیسے پاکستانیوں کے لیے نہیں‌ہے۔اور زبان بھی جرمن ہے۔سو پراکسی کو استعمال کریں۔۔یہ والی۔۔
    Code:
    http://www.proxy-service.de/
    اب سامنے پیج پر نیچے دیئے گئے کسی ایک لنک کا وزٹ کریں۔۔
    Code:
    http://www.bitdefender.de/site/Promotions/pcgots2009
    Code:
    http://www.bitdefender.de/site/Promotions/pcmag2009
    اب سامنے جو پیج کھلا ہے اس کی پہلی والی لائین کو خالی ہی چھوڑ دیں۔۔دوسری لائن پر اپنا فرسٹ نیم دیں‌اور تیسری پر اپنا سیکنڈ نیم دیں اور چوتھی لائین پر اپنا ای میل ایڈریس دے کر نیچے جرمن زبان میں رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کر دیں۔۔بس بعد میں جا کر اپنا ای میل چیک کریں۔۔ای میل کے اندر آپ کا لائسنس موجود ہو گا۔۔نیچے دئے گئے لنک سے BitDefender Total Security 2009 کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے کے بعد لائسنس نمبر دے کر رجسٹرڈ کر لیں۔۔
    BitDefender Total Security 2009 download link
     
  2. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    شکریہ آپ کا
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    یقیناآپ نے بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر برادر
    اسی طرح خوبصورت تھریڈز شئیر کیا کریں۔
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ اعجاز بھائی۔۔
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    allah's slave بھائی یہ پراکسی کیا ہے اور اسکو ہم کیسے کام میں‌لا سکتے ہیں ذرا تفصیل سے بتایئے گا۔
    شکریہ
     
  6. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    مجھ سے یہ لنک نہیں کھل رہے
     
  7. ابرار حسین

    ابرار حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2008
    پیغامات:
    13
    کام نہٰں کر رہا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں