ڈیٹا کیبل برائے زونگ موبائل سیٹ

منیب نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جنوری 5, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منیب

    منیب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2009
    پیغامات:
    67
    السلام علیکم
    امید ھے کہ آپ سب صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے ۔
    مجھے زونگ کے نئے اور پرانے دونوں موبائل فون کے لیے ڈیٹا کیبل کی ضرورت ہے ، پلیز کوئی دوست بالخصوص کراچی / لاھور کے تعلق رکھنے والے پتہ کردیں کہ یہ کہاں سے دستیاب ھے
    والسلام
    منیب الرحمن
     
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    آپ مجھے فورم کے علاوہ کوئی رابطہ کا زریعہ پی ایم کریں میرا ایک دوست موبائل سافٹوئیر کا کام کرتا ھے اگر اسکے پاس یہ سہولت ہوئی تو آپ تک بھی پہنچ جائے گی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں