اپنی ہارڈ ڈسک کی لائف معلوم کریں

محمد عرفان نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏فروری 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اپنی ہارڈ ڈسک کی لائف اس سوفٹ ویر کے ذریعہ معلوم کرسکتے ہیں

    ڈاون لوڈ
     
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017

    جزاک اللہ خیرا
    لائف معلوم کرنے کا کیا مطلب بھائی ؟

    یعنی یہ کب تک چلے گی ؟

    یا اور کچھ ؟

    ٹھوڑی تفصیل کریں گے۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لائف بڑھاوانے مطلب زیادی دیر تک چلانے کے لیے رائٹ ؟
     
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    یہ سوفٹ ویر آپ کے ہارڈ ڈسک کی working time بتائے گا کہ اب تک کتنے دن اور گھنٹے استعمال کی گئی ہے۔۔اسی طرح آپ کے pc پر موجود ہر drive کی صحت بھی بتائے گا۔۔جس سے ہارڈ ڈسک کی گذشتہ اور آئندہ کی لائف کا آپ کو پتہ چل جائے گا۔۔
     
  5. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا میں نے یہ سافٹ ویر ڈانلوڈ کرلیا ہے اب اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتلادیں ، یعنی اگریہ معلوم کرنا ہوکہ یہ کب تک چلے گی تو یہ جاننے کے لئے بالترتیب کیا کیا کرناہوگا؟
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئر کرنے کا شکریہ بھائی
     
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764

    آپ کے pc میں‌ موجود drive کے health status سے پتہ چلے گا کہ آپ کی ہارڈ ڈسک کی لائف کتنی اچھی ہے اور کتنی کمزور۔۔اور health status درست نہیں ہے تو سمجھئے کہ اس کی کوئی گیارنٹی نہیں ہے کبھی بھی بیکار ہوسکتی ہے

    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں