صدیق اکبر سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ ہیں رافضیوں کے رد میں !

ابن بشیر نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏اپریل 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    صدیق اکبر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں !
    یہی عقیدہ حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    رافضی علی رضی اللہ عنہ کوصدیق اکبر قرار دیتے اور دلیل میں ایک منکر اور باطل روایت پیش کرتے ہیں :عباد بن عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ أانَا عَبْدُ اللَّهِ و اأَخُو رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأانَا الصِّدِّيقُ الأَكْبَرُ لَا يَقُولُهَا بَعْدِي إالَّا کَذَّابٌ صَلَّيْتُ قَبْلَ النَّاسِ بِسَبْعِ سِنِينَ .

    عباد بن عبداللہ سے روایت ہے جس نے کہا: علی علیہ السلام نے فرمایا: میں اللہ کا بندہ ہوں اور میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھائی ہوں اور میں صدیق اکبر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تقیہ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے لوگوں سے سات سال پہلے نماز پڑھی۔

    سنن ابن ماجة ، ج1 ، ص 44
    البداية والنهاية ، ج3 ، ص 26
    المستدرک ، حاکم نيشابوري ، ج3 ، ص 112
    تلخيص المستدرک
    تاريخ طبري ، ج2 ، ص 56
    الکامل ، ابن الاثير ، ج2 ، ص 57
    فرائد السمطين ، حمويني ، ج 1 ص 248
    الخصائص ، نسائي ، ص 46
    تذكرة الخواص ، ابن جوزي ، ص 108[size/]
    ..............................................
    اس روایت کے متعلق
    احمد بن حنبل نے جکیا :منکرہے

    شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا : بـاطـل .
    : ضعيف ابن ماجة.........
    تفصیلی جرح یہاںدیکھیں
    الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
    2: یہ باطل قول ہے اس میں عباد بن عبداللہ کذاب راویہے ۔
    3:یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے حدیث رسول نہیں ہے اور ان کااپنا قول بھ باطل اور منکرہے
    افسوس کہ رافضیوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو صدیق اکبر ثابت کرنےکی کوشش ہے لیکن وہ بھی ان کے ایک باطل اور منکر غیر ثابت قولکے ساتھ ۔
    سبحان اللہ۔
    کس طرح غلط کو صحیح کہ رہے ہیں یہ رافضی حضرات !
     
  2. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    السلام علیکم!۔
    ابن بشیر بھائی!۔ میں صرف یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کے کے راضفیوں کے مسلمان ہونے پر آپ کی خود کی کیا رائے ہیں؟؟؟۔۔۔ اُمید ہے کے آپ اپنے جواب سے مطلع کریں گے۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
    والسلام علیکم۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں