مہر نستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

ذیشان نصر نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏فروری 17, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2012
    پیغامات:
    5
    الحمد للہ #مہرنستعلیق_ویب فونٹ مفت ریلیزکر دیا گیا ہے ۔
    یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔۔ اور اس کا سائز صرف 107kb ہے اور یہ باقی فونٹس کی نسبت تیز رفتار ہے ۔۔ اس فونٹ میں جزوی طور پر کشیدہ کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔ یہ فونٹ ہر طرح کے استعمال کے لیے بالکل مفت ہے۔ اس فونٹ کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مکمل طور پر لاہوری (پاکستانی) طرزِ خطاطی کے عین مطابق ہے ۔۔۔ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ دوستوں سے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فونٹ سے فائدہ حاصل کر سکیں ۔۔
    MIT Tech Review Pakistan, Geo News, Geo TV, Jang News, Dawn, ProPakistani, Morenews, Siasat.pk, Urdupoint, Neo News and Pakwired cover the release of Mehr e Nastaliq Web font for Urdu.

    مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

    مہرنستعلیق ویب فونٹ کو اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر انسٹال کریں
    اپنا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں
     
    • مفید مفید x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    انتہائی مفید ۔ ا بھی فورمز وغیرہ کے لئے ریلیز نہیں ہوا ؟
     
  3. ذیشان نصر

    ذیشان نصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2012
    پیغامات:
    5
    ریلیز ہو چکا ہے۔ آپ جیسے مرضی استعمال کریں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    اسسلام علیکم ۔۔۔ کیا مہر نستعلیق ویب فانٹ کا کوئی اپدیٹڈ ورزن بھی آیا ہے ؟
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    آپ کے پاس کونسا ہے؟
    فونٹس کے لئے آپ یہ ویب سائیٹ چیک کریں
    http://www.mbilalm.com/urdu-in-nastaleeq-font-on-websites.php
     
  6. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    میرے پاس مهرنستعلیق ویب ورزن ( ۱ )هے جو انیشیل رلیز ۷ جنوری ۲۰۱۷ كا جاری كیا هوا هے ؟
     
  7. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    ابو عكاشه جی آپ نے جو لنك دیا هے میرے لیپ ٹاپ اور ڈسك ٹاپ دونو ں هی میں اردو انسٹال هے اور میں تمام سوفٹویر میں اردو با آسانی استعمال كر رها هوں ۔۔۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    یہی آخری ہے. اپ ڈیٹ ورژن ابھی کوئی نہیں آیا.
     
  9. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    جزاک اللہ خیر۔۔۔ ابو عکاشہ ۔۔۔۔۔۔
     
  10. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل لاہوری نستعلیق کا اپڈیٹ فونٹ "مہر نستعلیق ویب" یہاں سے مفت ڈاؤنلوڈ کریں

    مہر نستعلیق ربط
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    یاددہانی، اپڈیٹ صرف پیڈ ورژن میں دستیاب ہے
    فری ورژن میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی. وہی ہے جو پہلا تھا.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں