فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

شعیب سعید شوبی نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏اگست 19, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    لیجئے فلیش کا ایک نیا اور تازہ ویڈیو (متحرک) ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ اس کا حجم (تقریباََ 1.64 میگا بائٹ )ہے، مگر پھر بھی مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ ان پیج سے اُردو ٹیکسٹ کو فلیش میں درآمد کرنا سیکھیں گے۔ اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!

    [​IMG]
    اسکرین شاٹ​


    ویڈیو ٹیوٹوریل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔۔


    نوٹ: اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اَن زِپ کرنا ہو گا۔ اس کے لئے WinRAR سافٹ ویئر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    واہ جی شعیب بھائی آپ کی بھی کیا بات ہے۔۔ مزید اچھی اچھی پوسٹس کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بہت خوب شعیب بھائی ۔۔۔
    کیا آپ مجھے یہ ای میل کردیں‌گے تاکہ اسے مجلس کے سرور پر رکھ دیا جائے کیونکہ یہاں‌سے تو میں بھی ڈاؤنلوڈ نہیں‌کرپایا ۔۔۔:00002:
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    بہت خوب بھائی جی ...زبردست :)
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    واہ کیا بات ہے
     
  6. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  7. shayan_waris

    shayan_waris محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    209
    بہت خوب شعیب بھائی ۔۔۔
     
  8. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
  9. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جاری رکھیں
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت اچھے جناب۔۔۔۔
     
  11. Mysteriouse

    Mysteriouse -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    8
    nice bhai
    :)
     
  12. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    شکریہ بھائی،،،واہ جی واہ
     
  13. Muneer Baledai

    Muneer Baledai -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2007
    پیغامات:
    4
    Dear Shoib aap ne buht buht acha tutorial banaya he aap ko is k liye mubarak
     
  14. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    سب ارکان کا شکریا کہ انھوں نے اس ٹیوٹوریل کو پسند فرمایا!!!
     
  15. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    شکریہ بھائی بہت خوب
     
  16. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    شعیب بھائی لنک کام نہیں کرہا پلیز دوبارہ بھیج دیں.
     
  17. مسٹر گرزلی

    مسٹر گرزلی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    25
    جی ہاں ! ربط درست کام نہیں کررہا۔۔۔۔اسے اپ ڈیٹ کردیں۔۔۔شکریہ۔
     
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    لنک ابھی تک کام نہیں کر رہا​
     
  19. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ربط درست کام نہیں کررہا۔۔۔۔
     
  20. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    یہاں تو کافی ساری فائلز ہیں ، اور ان کو انزپ کیسے کرتے ہیں ہمارے پاس سافٹ ویئر تو ہے مگر طریقہ معلوم نہیں ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں