عام عربی زبان Learn local arabic in urdu

ابو یاسر نے 'عربی علوم' میں ‏ستمبر 3, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا بہت مفید ربط ہے
    یہی الجھن تھی ۔
     
  2. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    والله أعلم.
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یلا خلاص ما فی جدید ؟
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    عایز کدہ کا مطلب ہوتا ہے
    ایسا چاہیے :)
    دیکھا مجھے ابھی بھی یاد ہے
    شویا شویا اور
    بیت الشوایۃ :00003:
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اس تھریڈکو ڈیلی بیسس پر اپڈیٹ ہونا چاہئے تاکہ روزانہ بول چال کی عربی میں‌ جو چینجز آرہے ہیں‌وہ بھی اپڈیٹ ہوتے رہیں۔
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آپ لوگ سعودیہ میں بیٹھے ہیں اس لیے آپ لوگوں کا زیادہ حق بنتا ہے
    اب تو ہم سیکھنے کے لیے بیٹھے ہیں:)
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    چینجز اور اپڈیٹ کی عربی ؟
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اپڈیٹ کی عربی - مطور
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00001:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اپ ڈیٹ = تطویر
    اپ ڈیٹڈ= مطور
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تغييرات / تنويعات
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرے بھتیجے کو بکرا اور بقرۃ کے فرق میں بہت مشکل ہوتی ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں