irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مئى+ جون-2011)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. ابو عقاشہ

    ابو عقاشہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2011
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​

    محترم ساتھیوں میرا نام عبدالقدیرہے۔
    گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
    امین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751


    وعلیکم سلام بھائی:۔

    خوش آمدید بھائی۔

    عکاشہ بھائی آپ نے نوٹ کیا؟ جب میں‌گجرات میں‌تھا تو جہلم کے بہت سے لوگ ملے اور گجرات کے بھی۔ اب جب گجرانوالہ آیا ہوں تو ایک گجرانوالہ کا بھائی بھی مل گیا لو جی ان سےمُلاقات کا چانس بن سکتا ہے :00016:
     
  4. عبداللہ یوسف

    عبداللہ یوسف ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مئی 1, 2011
    پیغامات:
    2
    عبداللہ یوسف
    گلشن راوی لاہور
    فراغت: جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لاہور
    مصروفیت: امامت و تدریس، جامع مسجد تقویٰ گلشن راوی لاہور، تدریس : الدعوۃ ماڈل سکول گلشن راوی لاہور
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    عبداللہ یوسف بھائی۔ ہم آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم آپ کو مجلس کے حوالے سے گاہے بگاہے معلومات فراہم کرتے رہیں گے ان شاء اللہ
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    خوش آمید!
    عبد اللہ یوسف ۔
    آپ کے بارے میں‌ جان کرخوشی ہوئی ،آپ کا آنا مبارک ۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اردو مجلس پر خوش آمدید بھائی
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    خوش آمید!
    عبد اللہ یوسف ۔
    آپ کے بارے میں‌ جان کرخوشی ہوئی ،
     
  9. ابو مریم

    ابو مریم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مئی 1, 2011
    پیغامات:
    2
    میرا نام ابو مریم ہے میری تعلیم بی اے ہے
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    خوش آمدید عبداللہ بھائی۔
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور، اور پھر گلشن روای سے ہے۔:) جامع مسجد تقوٰی جی بلاک میں ہے نا؟
    ۔ چلیں مجلس پر آتے رہیے گا، ان شاءاللہ کچھ سیکھیں گے آپ سے بھی۔


    اردو مجلس پر خوش آمدید :)
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ابو مریم بھائی آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    خوش آمدید بھائی !
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تمام ارکان کو اردو مجلس میں خوش آمدید
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    نئے آنے والے تمام ارکان کو اردو مجلس میں خوش آمدید
     
  15. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    میری طرف سے اُردو مجلس پر آنے والے تمام بہنوں اور بھایئوں کو دل کی گہراہیوں سے خوش آمدید
     
  16. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    [​IMG]
     
  17. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرا نام ابن شہاب ۔
    معروف نام ابو یحیی ٰ نورپوری ۔
    ابن شہاب اصل میرے دادا کی طرف طرف نسبت ہے ۔
    دارالعلوم ضیاء السنہ ،سے حفظ القرآن اور امعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور میں استاذ القراء ، قاری محمدابراہیم میرمحمدی حفظہ اللہ کی خدمت میں گزار کرتجوید القرآن کی تکمیل کی۔
    تجوید القرآن سے فراغت کے سے مرکز الدعوۃ السلفیہ، ستیانہ بنگلہ ، فیصل آباد کی طرف رخت ِ سفر باندھا جہاں سے درجہ ثانیہ کے سالانہ امتحانات پاس کیا ۔
    محمدحسین شیخوپوری رحمہ اللہ کے مدرسہ میں حفظ ِحدیث کے سلسلے میں بلوغ المرام کوزبانی یاد کو یاد کیا
    مرکز الدعوۃ السلفیہ ، ستیانہ بنگلہ سے حصولِ علم کے بعد دارالتخصص والتحقیق ، راولپنڈی سے علم ِ رجال اورفنِ حدیث میں تخصّص بھی کیا۔
    دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی جاری رہی ۔ اب ایم ۔اے اسلامیات اور ایم ۔اے عربی کے کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم فل جاری ہے۔
    دینی علوم سے فراغت کے بعد جامعہ محمدبن اسمٰعیل البخاری رحمہ اللہ ۔ ، گندھیاں اوتاڑ ، پتوکی، ضلع قصورمیں دوسال تدریسی خدمات انجام دیں اور اب ایم فل کے سلسلے میں چونکہ لاہور میں قیام ضروری تھا، لہٰذا ایک دفعہ جامعہ کو خیرباد کہناپڑا۔
    اس کےعلاوہ ماہنامہ السنّۃ ، جہلم کے نائب مدیر کے عہدے پر عرصہ دوسال سے وابستہ ہوں ۔
    ایک کتاب بھی تصنیف ہو چکی جو کہ اشاعت کی منتظر ہیں، اس کے علاوہ کتاب وسنت کے معروف اشاعتی ادارے دارالسلام کی طرف سے سیرت انسائیکلوپیڈیا کی تدوین پر بھی کام جاری ہے ۔ الحمد للہ ۔
     
  18. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    عبدالقہارمحسن رحیم یار خان سے تعلق ہے۔ ورچئول یونیورسٹی میں لیکچررشپ ہے۔ کمپوٹر سائینس میں ایم فل کیا ہے اب پی ایچ ڈی کے لیے تیاری کر رہا ہوں۔ لاہور میں رہائش پذیر ہوں۔دینی تعلیم کچھ تو والد صاحب سے اور کچہ جامعۃ ابی بکر الاسلامیۃ کے مشفق اساتذہ سے حاصل کی ہے۔ تعلیم کی پیاس ہی اس مجلس پر آنے کا سبب بنی۔ لاہور میں رہنے والے سلفی بھائ ضرور رابطہ کریں خوشی ہو گی۔ اور دین کی دعوت و تبلیغ تو پھر ہم سب کی ذمہ داری ہے ہی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 15, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    محترم فاضل بھائی كو اردو مجلس ميں خوش آمديد۔
    ::: مجلسِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ ::: کے متعلق قيمتى تجاويز كا انتظار رہے گا۔
    ماشاء اللہ ، ايم فل اور ڈاکٹریٹ کے كافى طلبہ وطالبات يہاں جمع ہیں۔اگر تمام ريسرچ سكالرز مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ كو رونق بخشيں اور اپنے مسائل اور مشكلات سے متعلق موضوعات شروع كريں تو اوروں كو بہت فائدہ ہو گا۔
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید بھائی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں