irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (جولائی + اگست)-2011) ‏ ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. بن قاسم

    بن قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 26, 2007
    پیغامات:
    1
    بھائی میں‌2007 میں‌مجلس پر رجسٹرد ہوا تھا، اور پھر ایک عرصہ ایکٹو بھی رہا ہے، لیکن آج کچھ عرصہ بعد بھی تقریب 6 ماہ جب میں‌لاگ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں‌تو میں اپنے نک اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ نہیں ہو پا رہا ہوں، اور اب مجھے یہ نیا نک اور نیا پاسورڈ میل کر دیا گیا ہے، میرا نک سپہ سالار ہے اور اب یہاں بن قاسم شو ہو رہا ہے، اور میں کہیں بھی نیا تھریڈ نہیں‌لگا پا رہا ہوں۔
     
  3. ابواحمد

    ابواحمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 4, 2011
    پیغامات:
    27
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم ساتھیوں میرا نام شمس الرحمن ہے۔
    جہلم کا رہائشی ہوں۔
    سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہوں
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
    امین
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    تمام نئے اراکین کو خوش آمدید ۔
    خوش آمدید ۔ بن قاسم بھائی ۔
    کیا درج ذیل آئی ڈی آپ کی ہے ؟ اگر آپ کی نہیں تو سپہ سالارپہلے ہونے کی وجہ سے آپ کی آئی ڈی کو سپہ سالار سے بدل کر '' بن قاسم '' کر دیا گیا تھا ۔
    URDU MAJLIS FORUM - پروفائل کا مشاھدہ کریں: سپہ سالار
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید بھائی
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    تمام نئے اراکین کو اردومجلس پر خوش آمدید
     
  7. takwa

    takwa -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2011
    پیغامات:
    27
    اسلام وعلیکم
    میں اس فارم کو جواءن کر کہ بہت خوشی محسوس کر رہی ہو
    mere urdu speed bohat kum hai eniglish main lekne per moazrat
    thank u irum for being me part of this site
    i hope it would be better or us
    thank u
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اھلا و سھلا سسٹر
    ہم یہاں پر تو انگریزی بھی اردو میں ہی لکتے یں ان شاء اللہ آپ کی اردو کی سپیڈ چند دنوں میں اچھی خاصی بہتر ہو جائے گی
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    اردو مجلس ميں خوش آمديد takwa
    اميد ہے یہاں آپ كا وقت اچھا گزرے گا۔
    ہم بھی ارم سسٹر کے مشكور ہیں۔
     
  10. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    السلام علیکم ، میں راہگیر ہوں :)
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578

    [​IMG]
    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ

    اردو مجلس پر آخوش آمدید

    [​IMG]

    امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے اور سیکھانے کو ملے گا

    [​IMG]
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویل ٹو دِس مجلس سسٹر

    وعلیکم سلام

    راہگیر اصل نام ہے آپ کا کیا ؟
     
  13. اہل سلف

    اہل سلف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2011
    پیغامات:
    59
    میں انٹرنیٹ پر اردو مجلس میں نووارد ہوں۔۔۔۔
    اتنا عرصہ اس فائدہ مند فورم سے دور رہنے پر افسوس ہے۔۔۔
    امید ہے بھائی سیکھنے میں میری مدد کریں گے۔۔
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویل ٹو دِس مجلس بھائی

    ان شاءاللہ بھائی آپ کو یہاں ہر مسئلے کا حل ملے گا۔ اور ہر طریقے سے آپ کی رہنمائی کی جائے گی
     
  15. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم،
    میرا نام محمد ظہیرالدین ہے،
    میں ہندوستان کے شہر گلبرگہ میں رہتا ہوں۔
    حصول علم کے لیے فورم میں حصہ لیا ہے۔
    امید ہے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملیگا۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    خوش آمدید ، بھائی ظہیرالدین ۔ میں تو سمجھا شاید آپ تعارف کروانا بھول گئے ۔ ان شاء اللہ آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ اس سے پہلے کہ کفایت اللہ بھائی پہنچیں آپ اپنی تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتادیں ۔
     
  17. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    خوش آمدید ظہر بھائی جان!
    ماشاء اللہ آپ نے تو ایک ہی دن میں اردو لکھنا سیکھ لیا ۔
    آپ نے اپنا پورا تعارف نہیں کروایا تھوڑا بہت میں کروا دیتا ہوں۔

    ظہیر بھائی عصری تعلیم یافتہ ہیں ، انگریزی ، لکھنے پڑھنے بولنے پر عبور حاصل ہے، ساتھ میں اردو بھی لکھ پڑھ اور بول سکتے ہیں ہے لیکن اردو ٹائپنگ کی ضرورت انہیں کبھی نہیں پڑی اور نہ ہی ان کا یہ کام رہا ہے لیکن اب ماشاء اللہ انہوں‌ نے اردو ٹائپنگ کی کوشش شروع کرد ی ہے۔
    ظہیر بھائی عصری تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بھی تجوید کے ساتھ بہترین لہجہ میں قران کریم کی بہت عمدہ تلاوت کرتے ہیں ۔ بارک اللہ فیہ۔

    ظہیر بھائی ہمارے خاص دوستوں بلکہ خاص مہربانوں میں سے ہیں ، میں کمپوٹر یا انٹر نیٹ‌ کے ابجد سے بھی واقف نہ تھا یہ سب کچھ ظہیر بھائی ہی نے سکھا یا ہے ، اگران سے ملاقات نہ ہوتی تو شاید میں اب تک اتنے قیمتی اور علمی مرجع سے محروم ہی رہتا، آج جب بھی کمپوٹر اورنیٹ کے ذریعہ علم کے خزانوں تک رسائی ہوتی ہے تو بے ساختہ دل کی گہرائیوں سے ظہیربھائی کے لئے دعائیں نکلتی جاتی ہیں، اللہ رب العالمین انہیں جزائے خیردے۔
    انہیں‌ کی ترغیب پر میں‌ نے کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ بلکہ انٹرنیت مہیا کیا ہے، ہمارے کمپوٹر یا لیپ ٹاپ میں جب بھی کوئی خرابی ہوتی ہے تو اکثر ظہیر بھائی ہی اسے ٹھیک کرتے ہیں، جزاہ اللہ افضل الجزاء۔

    دینی کتابوں کا مطالعہ ، دینی پروگراموں میں شرکت ، مختلف مکتب فکر کے علماء سے دینی مسائل پر بات چیت ظہیر بھائی کی دلچسپیوں کا حصہ ہیں، علامہ احسان الہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ کے بے حد مداح ہیں ، انٹر نیت‌ پر ان کے جو بھی بیانات یا ان پر مبنی معلومات سے آگاہ ہوتے ہیں فورا اسے اپنے سسٹم پر محفوظ کرلیتے ہیں۔

    مجلس کا مطالعہ آپ کافی دنوں سے کرتے رہے ہیں لیکن رجسٹریشن اب ہوئی ہے۔

    توقع ہے کہ مجلس سے ان شاء اللہ ہمارے ظہیر بھائی بہت کچھ سیکھیں گے، اورارکان مجلس بھی ان کی بہتر رہنمائی کریں گے۔
    اللہ توفیق دے آمین۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پھر تو ہماری ان کے ساتھ خوب جمے گی۔۔۔۔۔
    کبھی ان کے ساتھ سکائی پی پر گفتگو ہی کروا دیں۔۔۔۔
     
  19. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ضرور ان شاء اللہ اگر آج وہ میرے گھر آئے تو آج ہی بات کرا دیتا ہوں ، ان شاء اللہ۔

    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  20. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    اسلام علیکم ۔
    میرا نام صفدر محمود ھے ۔ میرا تعلق پاکستان پنجاب خوشاب سے ھے
    مجھے میرے بڑ ے بھای جیسے دوست ( عرفان احمد) نے اس فورم پر متعارف کروایا۔۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں