irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : ( نومبر-دسمبر -2012 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔


    والسلام علیکم
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خؤش آمدید بھائی
    مہربانی کر کے مزید اپنے بارے میں کچھ بتائیں شکریہ
     
  3. احمد جواد

    احمد جواد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 30, 2012
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کچھ میرے بارے میں

    نام تو جیسا کہ پرؤفائل سے ہی واضح ہے۔ آتے ہیں دیگر تفصیلات کی طرف۔
    فی الوتق میں الخیر یونیورسٹی سے ایم فل اسلامک سٹڈیز کر رہا ہوں کہ جس کا دوسرا سمسٹر چل رہا ہے۔
    اس سے پہلے ایم اے عربی ، اسلامیات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے اور ساتھ ہی ساتھ ایم بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کر رکھا ہے۔

    سلسلہ معاش کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک پرائویٹ فرم میں ایڈمن آفیسر کے طور پر کام کر رہا ہوں۔
    مشاغل سے متعلق عرض کرنے کی بات یہ ہے کہ چونکہ ریسرچ بیسڈ سٹڈی کر رہا ہوں تو مختلف قسم کے عنوانات کے بارے میں جاننے کی جستجو عموما رہتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ویب سائٹ ڈیولپمنٹ کا بھی کچھ کچھ تجربہ ہے، ڈیٹا بیس منجمنٹ اور اس قسم کے دیگر کچھ آئی ٹی کی فیلڈ سے متعلق امور پر بھی کچھ کچھ دسترس ہے۔

    باقی اللہ سے ایک ہی دعا ہے کہ اللہ ہمارا خاتمہ حالت ایمان پر فرمائے۔
    آمین
     
  4. subh.e.noor

    subh.e.noor -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2012
    پیغامات:
    43
    مرا نام صبح نور ۔ایم۔اے۔بی ایڈ۔ شادی شدہ ۔گوجرنوالہ سے ۔ماشا اللہ ایک بیٹا۔بیٹی ہیں
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خؤش آمدید بھائی
    بہت خوشی ہوئی جان آپ کے بارے میں
    ان شاءاللہ آپ کے ساتھ مجلس میں اچھا وقت گزرے گا

    خوش آمدید سسٹر
    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
     
  6. معمد قاسم

    معمد قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2012
    پیغامات:
    13
    السلام و علیکم میں تمام ممبرانِ مجلس کا شکریہ ادا کرتا ہوں خوش آمدید کہنے کا۔
     
  7. معمد قاسم

    معمد قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2012
    پیغامات:
    13
    ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے
    یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے

    يہ ارض پاك ہے مسكن فدايان محمدﷺ كا
    كوئى قانون باطل كا يہاں چلنے نہیں دیں گے

    ہزاروں سازشيں کر لو اے مغرب کے پرستارو
    شہیدوں کی وراثت کو کبھی لٹنے نہیں دیں گے

    دلوں سے دین كى الفت مٹائى جا نہیں سكتى
    محبت غير كى سينوں ميں ہم بسنے نہیں ديں گے

    ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے
    یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے

    ان شاء اللہ الرحمن ونسالہ التوفیق
     
  8. معمد قاسم

    معمد قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2012
    پیغامات:
    13
    ہم مرد بیچارے جائیں‌کہاں
    (صرف مرد حضرات پڑھیں‌لیڈیز کو منع ہے)





    پولیس : سب مجھ سے ڈرتے ہیں‌ اور میں‌بیوی سے۔


    موچی : میں‌جوتوں‌کی مرمت کرتا ہوں‌اور بیوی میری۔

    ٹیچر : میں‌کالج میں‌لیکچر دیتا اور گھر میں صرف ‌سنتا ہوں۔

    آفیسر : میں‌آفس میں‌بوس ہوں‌ اور گھر میں‌نوکر

    جج : میں‌کورٹ میں‌فیصلے سُناتا ہوں اور گھر میں‌خود انصاف کا طلبگار ہوں۔


    اب فیصلہ آپ مرد حضرات کے ہاتھ میں‌ہے۔ کنوارے رہ کر خوش رہنا ہے یا شادی کر کےخوش رہنا ہے۔


    نوٹ: جو شادی کر چُکے ہیں‌وہ صبر کریں‌ اور جن کی شادی نہیں‌ہوئی وہ شُکر کریں۔
     
  9. معمد قاسم

    معمد قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2012
    پیغامات:
    13
    :00029::00029:…:00029::00029:
     
  10. معمد قاسم

    معمد قاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2012
    پیغامات:
    13
    Aaj kar lay jitney kar sakta hy Sajdy… (Ay Insan) Main ne burhapy main aksar logon ko bin Sajdy Namaz parhety dekha hy
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    محمد قاسم بھائی خؤش آمدید

    قاسم بھائی یہاں پر صرف آپ نے اپنا تعارف دینا ہے ، باقی گپ شپ کے لیے ، یا مزاحیہ تھریڈ کے لیے یا شاعری کے لیے الگ سے اردو مجلس میں سیکشن موجود ہیں
     
  12. سالم فریادی

    سالم فریادی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2012
    پیغامات:
    19
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    میرا نام عبدالرزاق سالم فریادی ہے- میں اس گروپ کی پوسٹس سے ہمیشہ کچھ نیا سیکھتا ہوں- فی الحال ریاض میں ہوں- فیس بوک پر "رد تقلید " اور سلفی گروپس میں ہی ٹوٹا پھوٹا لکھتا رہتا ہوں - اللہ تعالی مجھے اور آپ سب بھائیون کو کتاب اللہ اور سنت رسول کی تعلیمات عام کرنے کی تو فیق بخشے- آمین
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام عبدالرزاق سالم فریادی بھائی،
    اردو مجلس پر آپ کے وجود سے ہم مسرور ہیں ، اُمید کرتے ہیں بغرض افادہ واستفادہ اسی طرح زیارتوں کا تکرار کرتے رہیں گے ۔
     
  14. سالم فریادی

    سالم فریادی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2012
    پیغامات:
    19
    ان شاء اللہ ضرور - لیکن ایک بات پوچھنی تھی وہ یہ کہ مجھے اگر الگ سے کوئی پوسٹ لکھنی ہو یا کسی پوسٹ کا شکریہ ادا کرنا ہو تو کیسے ادکروں - میری رہنمائی فرمائیں - کیوں کہ ابھی تک اردو مجلس میںلکھنے کے بارے میں زیادہ واقفیت نہیں ہے- جزاکم اللہ خیرا
     
  15. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    بہت بہت سواگت ہے فریادی بھییا :00026: امید ہے آپ ہمیں پہچان ہی گئے ہونگے
     
  16. سالم فریادی

    سالم فریادی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2012
    پیغامات:
    19
    نہیں پہچانا بھائ- کیو ں کہ آپ انوسنت پنتھر کے نام سے ہیں -اصل نام سے نہیں
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام عبدالرزاق سالم فریادی بھائی،
    اردو مجلس پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خؤش آمدید ہے بھائی
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی اگر آپ کے مجلس کے بارے میں کچھ جاننا چاہتےہیں تو آپ کے تمام انفارمیشن یہاں سے مل جائے گی یہ لنک دیکھیں
    تعلیمات - URDU MAJLIS FORUM

    اگر آپ اپنی تجویز یا شکایت درج کروانا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لائیں
    آپ کی تجاویز ،آرا اور شکایات - URDU MAJLIS FORUM
     
  19. ابو قتاده

    ابو قتاده -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2012
    پیغامات:
    27
    السلام عليكم

    آپکابھائی ابوقتاده امیدہےیہاںسےبہت کچھ سیکھنےکوملےگا
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خواش آمدید بھائی ابوقتاده

    آپ اگر مزید اپنا تعارف کروا دیں تو نوازش ہو گی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں