irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (نومبر+دسمبر -) -2011) ‏ ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ :۔


    میرا نام سائرہ ساجد ہے، لاہور سے ہی تعلق رکھتی ہوں پنجاب یونیورسٹی سے MA ELTL مطلب انگلش لینگوئج ٹیچنگ اینڈ لنگوئسٹک میں‌ماسٹرز کر رہی ہوں۔ اور میں‌یہ بھی اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب نام سے ہی جان گئے ہوں گے کہ میں‌کون ہوں اور میں کس ریفرنس سے یہاں‌آئی ہوں۔ مجھے اردو اتنی اچھی لکھنی تو نہیں‌ آتی لیکن اُمید کرتی ہوں کہ ساجد مجھے آہستہ آہستہ سب سکھا دیں گے۔ جیسا کہ ہمیشہ سے سکھاتے رہیں‌ ہیں اور اب بھی میرے ساتھ بیٹھے مجھے بتا رہے ہیں۔ آپ کی اردو مجلس کے بارے میں‌ کافی سُنا ساجد سے اکثر جب ہم کسی ٹوپک پر بات کرتے ہوتے یا یوں‌کہہ لیں کہ جب ہماری دین کے لحاظ سے بات چیت ہوتی یا کسی بھی طرح کی بات ہوتی ہے تو ساجد مجھے اس مجلس کا حوالہ ضرور دیتے ہیں ، کئی بار ان سے سوال پوچھے کہ مجھے اس چیز کی سمجھ نہیں‌آرہی تو وہ کہتے تھے کہ میں‌ مجلس میں‌علماء کرام سے پوچھ لوں‌گا۔ اس لیے میں‌نے ساجد سے کہا تھا کہ میری بھی اس سائٹ پر رجسٹریشن کروا دیں‌ تو دیکھیں‌ آج میں اپنا تعارف کروا رہی ہوں‌۔ یہاں‌ پر عین سسٹر کے بارے میں‌بہت کچھ سُنا ہے بلکہ بہت سے ایسے بہن بھائی ہیں‌جن کا اکثر ساجد مجھ سے ذکر کرتے رہے ہیں‌ تو اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب اپنی اس چھوٹی بہن کو بھی ضرور گائیڈ کریں گے۔ باقی ان شاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو تھوڑا بہت ٹائم دیتی رہوں‌گی۔ دین کے بارے جاننا اچھا لگتا ہے اور خاص کر ایسی غلطیوں‌کو دور کرنا جو ہم انجانے میں‌کر بیٹھتے ہیں‌۔ اُمید کرتی ہوں کہ بھائیوں‌کے ساتھ ساتھ یہاں‌کی بہنیں‌ مجھے پورا سپورٹ دیں‌گی۔

    آپ کی بہن
    مسز ساجد



    [​IMG]
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ سائرہ سسٹر ، اردو مجلس ميں دلى خوش آمديد !
    [​IMG]
    ماشاء اللہ آپ سے متعارف ہونا بہت اچھا لگ رہا ہے كيوں كہ ميں تو آپ كا انتظار كر رہی تھى، فكر مت كريں ٹريٹ کے ليے نہيں ، خوش آمديد كہنے كے ليے ۔ ساجد بھيا كا شكريہ جنہوں نے ہميں اپنی بہن سے تعارف كا موقع ديا ۔ لنگوئسٹکس دلچسپ فيلڈ ہے ، يہاں ايك سيكشن بھی ہے انگريزى سكھانے كا ، آپ چاہيں تو ہمارى كلاس لے ليں ... انگريزى كى :) ۔
    خواتين كا كارنر يہاں ہے جب جى چاہے يہاں تشريف لائيے۔ گوشۂ نسواں - URDU MAJLIS FORUM
    ہمارى دعا ہے كہ اردو مجلس ميں آپ كا ہر پل خوش گوار گزرے ، اور آپ يہاں تشريف لاتى رہيں۔
    باقى باتيں تو اب ہوتى رہيں گی ان شاء اللہ ، ابھی ميں جلدى ميں ہوں، ان شاء اللہ شام ميں فرصت ہو تو آن لائن آؤں گی۔۔۔ تب تك والسلام ۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اردو مجلس میں‌خوش آمدید

    [​IMG]

    ارے واہ اردو مجلس میں تو بڑے بڑے لوگ حاضر ہیں ۔امید ہے آپ کو یہاں بہت مزہ آئے گا اور آپ بے فکر رہیں یہاں سبھی لوگ بہت کاپریٹو ہیں ۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت شکریہ آپ کا بہنا۔ ویسے ساجد تو آپ کو آپی کہتے ہیں تو میں‌بھی آپ کو آپی کہہ کر ہی مخاطب کروں گی اپنائیت کی محسوس ہوتی ہے۔ اور آپ ٹریٹ کی ٹینشن نہ لیں جتنی مرضی ٹریٹ لیں خرچہ تو ساجد کو ہی اُٹھانا پڑنا ہے :00039:
    عین آپی اگر آپ سے کوئی مسئلہ پوچھنا ہو یا کسی چیز کے بارے میں‌رائے لینی ہو تو کیسے پوچھ سکتی ہوں ؟


    ہممم ہمیں‌آپ سب سے اُمید بھی یہی ہے کہ آپ سب مجھے گائیڈ کریں‌گے۔ سویٹی آپ سے تو پہلے بھی کئی بار میسج پر بات ہو چکی ہے آپ تو آل ریڈی ہماری فرینڈ لسٹ میں‌ شامل ہیں۔ اور آپ سے بات ہوتی رہے گی سوری کہ آج شام بات نہ ہوسکی آپ سے کچھ مصروفیت کی بنا پر۔ لیکن ان شاءاللہ جلد ہو گی۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام سائرہ سس!

    آپ کو اردو مجلس پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، ساجد بھائی کو تو پہلے ہی مبارکباد دے چکے ہیں، آپ کو بھی زندگی کا نیا سفر اور اردو مجلس پر آنا بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ دونوں کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے، آمین!
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سائرہ جى ، يہ بھی بھلا كوئى اجازت كى بات ہے ضرور آپی كہیے ، اور سوال كرنے كے ليے مجلس سے اچھی كون سى جگہ ہے ؟ آپ چاہيں تو ذاتى پيغام كر سكتى ہيں ۔ آپ كے كسى كام آسكى تو مجھے خوشى ہو گی۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمين !
     
  9. مسز جاسم

    مسز جاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2009
    پیغامات:
    22
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں مسز جاسم ہوں، اور میں نے لاہور کالچ سے ایم اے انگلش (لینگویج اینڈ لٹریچر) کیا ہے۔ ابو ریان (جاسم منیر )ہر وقت مجلس پر بیٹھے رہتے ہیں، تو مجھے بھی شوق ہوا کہ مجلس کو جوائین کر لوں :) میں نے کافی عرصہ پہلے رجسٹریشن کروائی تھی، لیکن پھر وقت نہ ملنے کے باعث فعال نہ ہو سکی۔ ابھی تو مجھے اردو ٹائپنگ بھی نہیں آتی، ابو ریان ٹائپ کر رہے ہیں۔ :00016:
    امید ہے ان شاءاللہ یہاں وقت اچھا گزرے گا۔ اور میں بھی کوشش کروں گی کہ زیادہ سے زیادہ وقت اردو مجلس پر اپنی دینی بہنوں کو دے سکوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ!

    [​IMG]

    آپ کو اردو مجلس پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، ساجد بھائی کو تو پہلے ہی مبارکباد دے چکے ہیں، آپ کو بھی زندگی کا نیا سفر اور اردو مجلس پر آنا بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ دونوں کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے، آمین
     
  11. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ،

    [​IMG]

    آپ کو اردو مجلس پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اردو مجلس پر آنا بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ دونوں کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے، آمین

     
  12. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    بہت بہت شکریہ رفی بھائی۔
    ویسے رفی بھائی ساجد بتا رہے ہیں‌کہ آپ اُن کے دُشمنوں کی جو لسٹ ہے اُن میں‌ سب سے پہلا نام آپکا ہے ۔ بھائی یہ سچ ہے کیا ؟:00013:

    جی آپی جی آپ کو آپی ہی کہوں‌گی میں۔ جی مجلس سے بہتر جگہ تو کوئی نہیں‌سوال و جواب کے لیے۔ لیکن اگر کوئی خاص بات کرنی ہوئی تو آپ کو پرسنل میسج کر دوں گی اور مجھے بھی خوشی ہو گی اگر آپ جیسی آپی سے کچھ سیکھ سکوں‌ گی یا معلومات حاصل کر سکوں گی تو۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین۔

    خوش آمدید مسز جاسم سسٹر آپ اور میں‌ دونوں‌ نیو کمر ہوئے اس مجلس میں‌۔ چلیں‌ان شاءاللہ آپ سے بھی بات چیت ہوتی رہے گی ان شاءاللہ

    آمین
    شکریہ قاسم بھائی
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سسٹر!

    ما شاء اللہ اردو مجلس صحیح معنوں میں اک فیملی فورم ہونے کا ثبوت دے رہی ہے ۔ ۔ ۔

    سسٹر اردو مجلس پر خوش آمدید، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور دینی و دنیاوی کامیابیاں عطا فرمائے۔
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی سسٹر، وہ میرا اور ساجد کا معاملہ ہے، آپ تو ہماری بہن ہیں، اور مجھے بہنوں کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578

    [​IMG]

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ سسٹرز

    اردو مجلس ميں دلى خوش آمديد !

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اردو مجلس میں دوبارہ سے آنے کے لئے خوش آمدید ۔ہمیں آپ کے اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا۔
     
  17. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    سائرہ ساجد سسٹر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  18. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    مسز جاسم ۔۔۔سسٹر میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
     
  19. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    آپ دونوں نئ سسٹرز کیلئے دعا یئں تو بہت لکھی تھیں لیکن شاید میرے سسٹم میں کوئی پرابلم ہے:00010: جونہی زیادہ ٹیکسٹ لکھتا ہوں اپ لوڈ نہیں‌ ہوتا۔:00003: سوری فار دیٹ
    اللہ خیر کرے اب یہاں لاہور والے جمع ہونے لگ گئے ہیں ۔کہیں ڈینگی بھی نہ آجائے۔:00026:
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ مسز جاسم (ام ريان) سسٹر۔ جى ہاں جب آپ رجسٹر ہوئى تھيں تو ديكھا تھا ....بہت دير كى مہرباں فعال ہوتے ہوتے ... بہت بہت اچھا لگ رہا ہے آپ كا آنا ۔
    سب سے پہلے تو خوش آمديد
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اور جب تك آپ كو اردو ٹائپنگ نہيں آجاتى تب تك يہاں آجائيے ۔ اور فكر بالكل مت كريں ميں نے بھی اردو مجلس سے ہی اردو ٹائپنگ كى ابتدا كى تھی۔ اللہ تعالى آپ كى آمد مبارك كرے اور آپ كا وقت يہاں بہت خوش گوار گزرے۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں