آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    موسم ٹھنڈا تو نہیں لیکن بادل موجود ہیں ، گرمی کچھ کم ہے
    20150305_170506.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد پاکستان
    7.9 °c
    کل سارا دن بارش کے بعد آج ہلکی دھند اور سردی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آج تو بہت اچھی چمکیلی دھوپ تھی! آسمان بہت حسین لگ رہا تھا۔ ایک منظر میرے کیمرے نے محفوظ کیا ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بونجی استور کا موسم ٹھنڈا لیکن خشک رہا.بادل آتے جاتے رہے.برف کے نظارے پہاڑوں پہ موجود ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ماشاءاللہ
    بارش ہوئی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    پچھلے دو ھفتوں سے وقفے وقفے سے ھونے والی بارشوں کا سلسلہ ابھی رکا نہی۔ آج صبح سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی ہلکی بارش ھو رھی ھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مسلسل بارش اور تیز ہوا
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خوف ناک طوفان گرج چمک
    10.4°C
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    برف گر رہی ہے بارش برس رہی ہےلیکن سردی نسبتاً کم ہے.
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    گاہے بگاہے بارش. خوفناک گرج چمک کے ساتھ. بلکہ پرسوں رات گرج چمک اتنی شدید تھی کہ رات کو پچھلے کمرے میں جا کر سونا پڑا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آج دھوپ نکلی ہے.پھول اور برف حسین نظارے پیش کر رہے ہیں.تبارک اللہ احسن الخالقین.[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ کتنا خوب صورت منظر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    گرمی کی آمد آمد هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سرد ہوائیں ہلکے بادل
     
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بچے بتا رہے تهے باہر موسم خوشگوار ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صبح سے مسلسل بارش، گہرے سرمئی بادل سرد ہوا
     
  19. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    موسم گرمی کی طرف مائل ہے لیکن برف کے پہاڑ آڑے آ رہے ہیں.دو دن سے دھوپ نکل رہی ہے.[​IMG]
     
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 21, 2015
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں