صحت یابی و کامیاب آپریشن کے لئے دعا کی درخواست

عطاءالرحمن منگلوری نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏جون 1, 2023 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    میری اہلیہ کا رواں ہفتے میں آپریشن ہے.ان کے جگر کےقریب ٹیومر دریافت ہوا تھا جسے” فیو کرومو سائٹوما “کہا جاتا ہے.
    احباب سے درخواست ہے کہ ان کی مکمل صحت یابی اور شفاۓ کاملہ کے لۓ دعاٶں میں یاد رکھیں .آپریشن ٨ جون کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں ہوگا.ان شاءاللہ .
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    الله سبحانہ وتعالیٰ آسانی فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں