irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مارچ -اپریل 2013 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    نئے اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  3. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    نئے اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  4. مدثر786

    مدثر786 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2012
    پیغامات:
    1
    سب سے پہلے تمام ممبرز کو میری طرف سے السلام علیکم قبول ہو۔
    میرا نام مدثریونس ہے، اور میرا تعلق راولپنڈی شہر سے ہے۔مجھے انٹرنیٹ کا بہت شوق ہے۔اس کے علاوہ بہت کچھ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نئے اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  6. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    نئے اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خوش آمدید بھائی
    کچھ اپنی تعلیم اور مہارت کے حوالے سے آگاہ کریں
     
  8. ماریہ الیاس

    ماریہ الیاس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2013
    پیغامات:
    8
    و علیکم السلام ـــ میرا نام ماریہ ہے اور پنجاب یونیورسٹی کی فارغ التحصیل طالبہ ہوں ۔۔۔۔۔ آج کل ترجمہ و تفسیر قران آن لائن کورس کر رہی ہوں ــــ مختلف علوم کے بارے میں پڑھنے کا شوق ہے خصوصا اپنے دین اسلام کے بارے میں ــــ مجھے امید ہے مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے اور پڑھنے کو ملے گا ۔۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا شکریہ !
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اردو مجلس پر خوش آمدید ماریہ سسٹر!
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اردو مجلس پر خوش آمدید ماریہ سسٹر!
     
  11. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    مجھے تو خود لگتا ھے میں اردو مجلس پر نیا ھوں --۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپ کو دیکھ کر واقعی لگتا ہے کہ بھائی صاحب نئے ہیں:)
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماریہ سسٹراردو مجلس پر خوش آمدید
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نئے آنے والوں کو خوش آمدید
     
  15. جواد

    جواد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2013
    پیغامات:
    27
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    شکریہ
     
  16. Kanwal

    Kanwal --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2012
    پیغامات:
    17
    میں پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ اس وقت الھدی سے منسلک ہوں۔ وہاں پر بچوں کے شعبہ کو ہیڈ کرتی ہوں۔ اس کا نام 'ہمارے بچے' ہے۔ اس سلسلے میں کوشش ہوتی ہے کہ والدین اور اساتذہ کے لے بہترین مواد مہیا کیا جا سکے تاکہ آئیندہ آنے والی نسلوں کی اصلاح اور ان کو دین کی فہم دی جا سکے۔ اس سلسلے میں مجھے اس فورم پر چند خیر خواہ ساتھیوں نے متعارف کرایا۔ میرا ایک بہت بڑا فوکس resource persons کو تیار کرنا ہے تاکہ ہم سب اپنی صلاحیتوں کو صحیح استعمال کر سکیں۔ میں امید رکھتی ہوں کہ اس فورم کے ذریعے مجھے اچھے ساتھیوں سے سکیھنے کو بہت کچھ حاصل ہو گا۔ ان شا؀؀اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خوش آمدید
    آپ کو یہاں سے کافی اچھے ریسورس ملیں گے ان شاء اللہ اور یہ بھی کہ بہت سے لوگ ایسے بھی جو اپنی صلاحیتیں صحیح معنوں میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کوئی واضح منزل اور مقصد ان کے سامنے نہیں ہوتا۔
    مجلس پر آپ کو جس قسم کی بھی مدد درکار ہو ضرور بتائیے گا۔

    والسلام
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    کنول سسٹراردو مجلس پر خوش آمدید

    ھمارے بھائ نے صیح لکھا ھے
    مجلس پر آپ کو جس قسم کی بھی مدد درکار ہو ضرور بتائیے گا۔
     
  19. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم
    اردو مجلس فورم پر آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 29, 2013
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کنول سسٹراردو مجلس پر خوش آمدید
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں