irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مارچ -اپریل 2013 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    نئے آنے والوں کو خوش آمدید۔
     
  2. شہریار علی رضا

    شہریار علی رضا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2013
    پیغامات:
    2
    وعلیکم اسلام مجھے بہت اچھا لگا آپ لوگوں سے مل کر ماشااللہ بہت زبردست ویب سائٹ ہے کافی سیکھنے کو مل رہا ہے بس ابھی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا آپ سے التماس ہے ک میری مدد کیجے جزاک اللہ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید بھائی

    بھائی آپ کیا پوچھنا چاہتے بلا جھجک پوچھیں ان شاءاللہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی
     
  4. ابو سعد

    ابو سعد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 21, 2013
    پیغامات:
    18
    وقاص امجد ولد محمد امجد
    میں جدہ شہر سے ھوں
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید بھائی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں