شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ شوال' میں ‏اکتوبر، 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    شرعی نصوص سے ثابت کریں‌ورنہ اردو مجلس کے قانون خ3 کے تحت آپ کو روکا جاسکتا ہے ۔
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    Taha بھائی ، بہت بہت شکریہ کہ کافی عرصہ بعد کسی دینی کتاب میں کچھ اچھے اچھے لطیفے پڑھنے کو ملے۔
    خاص طور پر اس کتاب کے ص:36 پر یہ لطیفہ تو نہایت شاندار ہے ۔۔۔
    لو بھائی ! کیا بات کہہ دی۔ حدیث کی کتب جائیں بھاڑ میں۔ علمِ دین کا مخزن تو قرآن و حدیث کے بجائے فقہاء کرام کی سوانح ہونی چاہئے تاکہ عام مسلمان جان سکے کہ فقہاء کیا کیا عمل کیا کرتے تھے؟؟
    ویسے محترم لطیفہ گو نے یہ نہیں بتایا کہ کس مسلک کے فقہاء کرام کی سوانح ہم کو پڑھنا چاہئے ؟؟
     
  3. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    عن أبي سعيد الخدري قال:
    خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم في أضحى، أو فطر، إلى المصلى، فمر على النساء، فقال: (يا معشر النساء تصدقن فإني أريتكن أكثر أهل النار). فقلن: وبم يا رسول الله؟ قال: (تكثرن اللعن، وتكفرن العشير، ما رأيت من ناقصات عقل ودين أذهب للب الرجل الحازم من إحداكن). قلن: وما نقصان ديننا وعقلنا يا رسول الله؟ قال: (أليس شهادة المرأة مثل نصف شهادة الرجل). قلن: بلى، قال: (فذلك من نقصان عقلها، أليس إذا حاضت لم تصل ولم تصم). قلن: بلى، قال: (فذلك من نقصان دينها).​

    مزيد تفصيلات اسي فورم پر
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    بھائی طہ!
    یار کچھ تو اللہ کا خوف کرو۔۔۔۔مین کافی عرصے سے تمہاری باتیں پڑھ رہا ہوں، سواء تنقید کے آپ کو آتا کیا ہے۔۔۔۔
    عورت دین میں ناقص کا مطلب یہ نہیں کہ وہ علم دین میں ناقص ہوسکتی ہے مگر عبادات میں کمی کی وجہ سے وہ ناقص قرار دی گئی ہے۔
    عائشہ رضی اللہ عنہ کے بار ےمیں آپ کو کیا علم ہے؟
    بڑے بڑے جلیل قدر صحابہ ان کے پاس آتے تھے، دین کے بارے میں سوالات کرنے۔۔۔۔
    وہ بہت بڑی عالم دین تھی، اور دین کا علم کافی حد تک ان کو معلوم تھا۔
    آپ نے تو ان کے بارے میں پڑھا ہوگا۔۔۔
    تو کیا وہ جاہل تھیں، دین کے علم میں ناقص تھیں؟ (نعوذ باللہ)
    یار کچھ سوچ سمجھ کر بولا کریں، تنقید کرتے کرتے تم لوگ حد سے تجاوز کرجاتے ہو۔
    امید کہ اصلاح سمجھ کر غور و فکر کریں گے۔ ان شاءاللہ
    باذوق بھائی کے اس تھریڈ کو پھر غور سے پڑھنا فرمائيں۔
    یہاں صرف عبادت میں کمی کی وجہ سے ناقص الدین کہا گیا ہے نہ کہ دین کے علم میں ناقص کہا گیا ہے۔
    تھوڑا سا اپنے دماغ پر زور دیں‌اور علم حاصل کریں اور ہاں ساتھ میں بقول باذوق کے بادام ضرور کھائیے گا، علم صحیح نمونے دماغ میں بیٹھے گا۔ ان شاءاللہ :00003:
    والسلام علیکم
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ذلک مبلغھم من العلم ! :)

    دلائل واقعى ختم ہو چکے۔:00005:
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    احسن المقال في كراھیة صيام ستة شوال

    يہ نام نہ تو عربى تركيب ہے نہ فارسى نہ اردو ! اندر تو جو ہے سو ہے نام ہی كمال كا ہے، اس پر طرہ يہ كہ يہ حضرت صحيح مسلم كى حديث كو ضعيف قراردے رہے ہیں.
    اور جس قول (كراہت امام) كى خاطر ضعيف قرار دے رہے ہیں، اس قول كى ان كے پاس ضعيف سند بھی نہیں ہے۔
    بس قال امام أبو حنيفہ سے ہم كيسے مان ليں كہ يہ ان ہی كا قول ہے؟؟؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ شداد بھیا۔ ان کو سمجھ نہیں ہے کہ ان کا گُرو ان کو بین کرائے گا۔ یہ کسی کی شہہ پر ہی اپنی مردانگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
     
  8. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    يه جانبدار فورم هے
    احناف کي کام کي پوسٹوں کو تو ڈليٹ کر ديا جاتا هے
    مگر غير مقلدوں کو کهلي چهوٹ دي جاتي هے

    اس ليے مقلدين کا اردو مجلس ميں بين هي بهتر هے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لو جی دلائل ختم ہو چکے۔
     
  10. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    دلائل کے ضمن ميں تو بخاري کي يه حديث هي بلاتبصره کافي هے


    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    عن أبي سعيد الخدري قال:
    خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم في أضحى، أو فطر، إلى المصلى، فمر على النساء، فقال: (يا معشر النساء تصدقن فإني أريتكن أكثر أهل النار). فقلن: وبم يا رسول الله؟ قال: (تكثرن اللعن، وتكفرن العشير، ما رأيت من ناقصات عقل ودين أذهب للب الرجل الحازم من إحداكن). قلن: وما نقصان ديننا وعقلنا يا رسول الله؟ قال: (أليس شهادة المرأة مثل نصف شهادة الرجل). قلن: بلى، قال: (فذلك من نقصان عقلها، أليس إذا حاضت لم تصل ولم تصم). قلن: بلى، قال: (فذلك من نقصان دينها).​

    مزيد تفصيلات اسي فورم پر
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چلئے کسی نکتے پر تو بخاری سے اتفاق فرمایا ۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اگر مقلدین کا مذھب طنز و تضحیک ہے تو ان کیلئے یہاں جگہ نہیں‌ہے ۔۔۔
    تمیز کے دائرے میں‌رہتے ہوئے لکھیں‌گے تو پوسٹ ڈیلیٹ ہی کیوں‌ہوگی ۔۔۔
     
  13. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    واه بهائي امامِ اعظم کي شان ميں حد درجه بد تميزي کرنے والے کبهي نظر نہيں آئے

    کيا انصاف فرمايا هے
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جس پوسٹ میں امام ابوحنیفہ رح کی شان میں حد درجہ بدتمیزی کی گئی ہو اس کا حوالہ مرحمت فرمائیں ۔ تاکہ آپ کو انصاف دلایا جاسکے ۔۔۔
     
  15. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    يه فورم جانبدار هے، يہاں انصاف کي کوئي اميد نہيں
     
  16. عبدالرحمن

    عبدالرحمن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 26, 2009
    پیغامات:
    30
    بسم اللہ

    جزاک اللہ اعجاز بھائی اللہ ہمیں پڑھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

    آپ کی تمام رپلائیز کو میں نے پڑھا مجھے حیرت اور تعجب ہے کہ کس طرح آپ نے اس کو بدعت کہ دیا جب کہ صحیح مسلم کی حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک فرمان سے اس کی اہمیت صاف صاف واضح ہے اور ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کوئی بھی بات کرنے میں انتہائی احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ :

    اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹکھانا دوذخ بنالے (صحیح بخاری)

    اور کو ئی یہ کہے کہ مجھے اس کا علم نہیں تھا تو یہ بھی صحیح نہیں کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ جو سنے اسے آگے بیان کر دے (صحیح مسلم)

    اللہ سبحانہ و تعالی صحیح بات کو بیان کرنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے اللہ کے لئے آمین
     
  17. عبدالرحمن

    عبدالرحمن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 26, 2009
    پیغامات:
    30

    اس بات سے قطع نظر کہ بات کیا ہو رہی ہے اس طرح کی زبان استعمال کرنا آداب کے خلاف ہے اور رہی بات آپ کی عورت کے بارے ناقص عقل کی بات تو اس کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے اور عورت کی جو قدرو منزلت و احترام اسلام میں ہے وہ بلکل واضح ہے
     
  18. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    ميں نے تو ايک دفعه بهي عورت کو ناقص العقل نہيں کہا
    ميں نے تو بخاري شريف کي حديث بغير ترجمه اور کمنٹري کے پيسٹ کي هے
    اب اگر آپ کوئي اعتراض کر رهے هيں تو وه آپ مجهـ پر نہيں رسول الله صلي الله عليه وسلم پر کر رهے هيں
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمد لله ، يہ حضرت واقعى دلائل كے قحط كا شكار ہیں۔ان کے اخلاق كا مظاہرہ آپ ديكھ چکے. دلائل ختم ہوئے تو انہوں نے كچھ نا زيبا سمائلز كے استعمال سے مجھے پریشان كرنے كى كوشش كى، كامياب نہیں ہوئے توميرى نسوانيت پر طنز شروع كر ديا، اب .............

    اب جھوٹ بولنے پر اتر آئے كہ ميں نے تو صحيح بخاري كى حديث بلا تصرہ وترجمہ پیش كى تھی، ذرا ان كی جرات دیکھئیے۔ حالاں كہ ان كامل العقل جاحد الحق نےسب سے پہلے یوں خواتين كے متعلق اپنی جہالت كا اظہار كيا تھا۔

    پھر شداد بھیا کے بر وقت انتباہ پر اسى صحيح بخارى كا سہارا لینے كى كوشش كى جس كے خلاف زہر اگلتے ان كى زبان نہیں تھکتی۔

    ان حركتوں سے آپ اس بحث سے جان نہیں چھڑا سکتے
    اصل سوال باقى ہے

    "احسن المقال فى كراهية صيام ستة شوال" كتاب كے نام كو عربى قواعد كى رو سے درست ثابت كریں، جس كتاب كا نام ہی غلط ہے. اس كے اندر كيا عجائب ہیں يہ بعد ميں ضرور ذكر كروں گی۔ان شاء الله بتوفيق ربي عزوجل.
    اگر احناف كے دفاع كے ليئے اسى نمونے كے" مرد" رہ گئے ہیں تو مجھے بڑی ہمدردی ہے.

    والحمد لله الذي خلقني في احسن تقويم ولا يضرنى كلام أى لئيم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    جھوٹ تو تميزن بي بي هي مسلسل بول رهي هيں ميں نے کہيں بهي تميزن بي بي کي نسوانيت پر طنز نہيں کيا۔ البته بخاري شريف کي حديث پيش کرنے پر وه حضور صلي الله عليه وسلم کے ليے تو کچه کہه نہيں سکتيں اس ليے وه مجهے جاهل پے جاهل کہه رهي هيں۔

    ميرا تميزن بي بي سے يه سوال هے که ان کا ايمان کيا کہتا هے که جو ميں نے حديث پيش کي اس ميں حضور نے ان کے ليے جو کچهـ فرمايا هے وه صحيح هے يا غلط۔۔۔۔؟؟

    باقي مسئله رها دلائل کا تو آپ هماري پوسٹوں کي قطع و بريد بند کريں تو آپ کو دلائل نظر بهي آئيں۔ اب پوسٹوں کو ڈليٹ کر کے آپ دلائل ڈهونڈيں گے تو وه کہاں نظر آئيں گے۔۔۔۔؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں