شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ شوال' میں ‏اکتوبر، 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    طہ !
    میں‌تمھیں‌پہلے بھی یاد کروا چُکا ہوں ۔
    اگلی مرتبہ ایسے الفاظ استعمال کرنے پر یاد نہیں‌کرواوں‌گا ، سیدھا بین کروں‌گا ۔
    لگتا ہے ہم نے تم جیسے تمیز داروں کو کچھ خاص ڈھیل دے رکھی ہے افسوس کہ جس کا نہایت غلط فائدہ اُٹھایا جارہا ہے ۔۔۔
     
  2. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    بهائي جان ميں نے کوئي بهي خلاف اخلاق لفظ استعمال نہيں کيا
    جبکه محترمه هي مجهے جاهل کہه رهي هيں

    اگر آپ کا انصاف يکطرفه هي هے تو آپ مجهے بين هي کرديں تو بہتر رهے گا

    (( وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ ))
     
  3. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    623
    Taha صاحب
    کسی کی علمیت پر لفظ "جہالت" کے ذریعے چوٹ کرنا اور کسی کو نامناسب خطاب دینا ۔۔۔۔۔۔ دونوں باتوں میں فرق ہے۔ اردو مجلس پر یہ حق کسی کو حاصل نہیں ہے کہ بحث کے دوران کسی دوسرے رکن کو کسی نازیبا nick سے نوازے۔
    لہذا میں آپ کو آخری بار متنبہ کر رہا ہوں کہ ایسی حرکتوں سے باز رہئے۔
     
  4. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    (( فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ ))​
     
  5. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    کتاب تو جھوٹ اور مغالطات سے بھری پڑی ہے۔
    خاص طور پر آخری صفحہ پر فتح الباری کا جو حوالہ دیا گیا ہے ، اس میں حافظ عسقلانی نے یوم عرفہ کے روزوں پر بحث کی ہے جبکہ مصنف نے اس کو شوال کے روزوں سے جوڑ دیا ہے۔ استغفراللہ۔ بددیانتی کی بھی حد ہوتی ہے۔
     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    پلیز عین اور طہ ایک دوسرے سے بات کرتے وقت اخلاق کا دامن ہاتھ سے چھوڑنے سے پرہیز کریں تو بہتر رہے گا۔
    کسی کو تمیزن بی بی اور جاہل جیسے القاب سے اجتناب کیجیے۔ پلیز
    اور کسی کو بھی بین کرنے کی ضرورت نہیں ہے میرے خیال میں۔
    مجلس کے قوانین کا احترام ہر ممبر پر فرض ہے۔
    تو پلیز ایک دوسرے کی عزت کے ساتھ بات چیت کی جائے تو زیادہ مناسب رہیگا۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام عتيق الرحمن بھائی۔ اصلاح كا شكريہ، جزاكم اللہ خيرا. ويسے ميرى طرف سے یہ جواب کافی ہے ۔

     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں